-
شمالی کوریا کے خلاف امریکہ کا ایک اوراقدام
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۰امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کا ایک نیا مسودہ جمع کرایا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ اقوام متحدہ کی تشویش
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲اقوام متحدہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پرفائرنگ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
تمباکو نوشی سے سالانہ 70 لاکھ افراد کی ہلاکت
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی ہرسال 70 لاکھ افراد کی جان لے رہی ہے اور یہ شرح سال 2000 کے مقابلے میں اب دوگنا ہوچکی ہے۔
-
اقوام متحدہ، اسرائیل کی انتقامی سیاست پرتنقید
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۴اقوام متحدہ نے فلسطین کے خلاف اسرائیل کی انتقامی سیاست پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی پابندیوں سے فلسطینیوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔
-
اسرائیل کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی متضاد پالیسیاں
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل بدستور مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی جاری رکھے ہوئے ہے-
-
یمن کی صورتحال پراقوام متحدہ کی تشویش
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۶اقوام متحدہ کے رہنما اسٹیفن اوبرائن نے سعودی عرب کی قیادت میں بنے اتحاد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یمن مکمل طور تباہ ہو رہا ہے، عوام کو جنگ، قحط اور ہیضے کا سامنا ہے اور دنیا دیکھ رہی ہے۔
-
طبی مراکز پر حملوں کی مذمت
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲ایران کے سفیر نے کہا ہےکہ گزشتہ سال دنیا کے 23 ممالک میں قائم طبی مراکز پر حملے کئے گئے اور ان ممالک میں زیادہ تر مشرق وسطی میں واقع ملکوں میں زیادہ حملے دیکھنے میں آئے ہیں ۔
-
بحرین، عوام کش اقدام کا نوٹس لینے کا مطالبہ
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴علامہ ساجد نقوی نے عوام کش اقدام سے خطے میں مزید بدامنی اور فرقہ واریت کی توسیع کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے مسلم امہ کی جانب سے بھی بحرین میں عوام کے خلاف جاری جابرانہ پالیسیوں کے تدارک کے لئے فوری کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
صدرحسن روحانی کو اقوام متحدہ کی مبارکباد
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے حسن روحانی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
-
بحرینی قیدیوں سے ناروا سلوک کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳اقوام متحدہ نے آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیدیوں سے اپنے ناروا سلوک کا جائزہ لے۔