-
نیویارک میں صدر ایران کی پریس کانفرنس
Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں نو فلائی زون صرف دہشت گردوں کے فائدے میں ہے
-
اقوام متحدہ سے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کا مطالبہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے بے گناہ شہریوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے روکنے کے لئے فوری تدابیر اختیار کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
سلامتی کونسل پر محمود عباس کی تنقید
Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۳فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے اسرائیلی مجرم حکام پر مقدمہ نہ چلائے جانے کی بنا پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر تنقید کی ہے-
-
صدر مملکت حسن روحانی کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں: وزیراعظم نواز شریف
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۷پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحد کی جنرل اسمبلی کے اکہترویں اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان امن قائم نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری اس دیرینہ مسئلے کے حل کیلئے ہندوستان پر دباؤ ڈالے۔
-
شامی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کی مذمت
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵شام نے اپنی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کی مذمت کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
اقوام متحدہ افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرے: ہندوستان کا مطالبہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۹ہندوستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان طالبان کے نئے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ پر پابندی لگائے اور اس کا نام دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں شامل کرے۔
-
امن مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہیں: یمن کی اعلی سیاسی کونسل کا اعلان
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۹یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے یمن میں اقوام متحدہ کے مجوزہ امن مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
سب کو دنیا میں امن و استحکام کے قیام کے لیے کوشش کرنی چاہیے: حسن روحانی
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سب کو علاقے اور دنیا میں امن و استحکام کے قیام کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔
-
افغانستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے: ایران
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے غلام علی خوشرو نے کہا ہے کہ افغانستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے۔