-
یمن کا اقتصادی محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۷یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے یمن کا اقتصادی محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمت
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان کے شہر لاہور میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جانب سے کاراجیچ کے خلاف فیصلے کا خیرمقدم
Mar ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں بوسنیائی صربوں کے سابق رہنما رادوان کاراجیچ کو سزا سنائے جانے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
یمن: اقوام متحدہ کا پہلا امدادی قافلہ تعز پہنچ گیا
Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۳اقوام متحدہ کا پہلا امدادی قافلہ یمن کے صوبے تعز پہنچ گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۲اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کی نمائندہ نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ اقدامات کی مذمت کی -
-
نوروز کے آفاقی اور بنیادی پیغام یعنی امید اور تجدید حیات کو عالمی سطح پر عام کرنے پر بان کی مون کی تاکید
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے نوروز کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوروز کے آفاقی اور بنیادی پیغام یعنی امید اور تجدید حیات کو عالمی سطح پر عام کرنا چاہئے۔
-
منشیات کے خلاف مہم میں پوری دنیا کے ملکوں کی شمولیت ضروری ہے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے منشیات کے خلاف مہم میں پوری دنیا کے ملکوں کی شمولیت پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ طالبان کا نام بلیک لسٹ سے خارج کرنے کے لئے تیار نہیں
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۵اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل نمائندے محمود صیقل کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کا ادارہ کسی بھی صورت میں طالبان کا نام بلیک لسٹ سے خارج کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔
-
یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کی نئی قرارداد
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ، یمن پر حملوں کی مذمت میں ایک قرارداد کا مسودہ تیار کر رہی ہے۔
-
بحرینی حکومت کا رویہ تفریق آمیز ہے: اقوام متحدہ
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ بحرینی حکومت ملک میں اکثریتی شیعہ مسلمانوں کے خلاف تفریق آمیز رویہ اپنائے ہوئے ہے -