-
خودسرانہ اورغیر قانونی پابندیاں، انسانی حقوق کی خلاف ورزی: ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مندوب اور سفیر زہرا ارشادی نے خودسرانہ اور غیر قانونی پابندیوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات سے ایرانی عوام کی صحت و سلامتی پر بے شمار اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
-
جنرل اسمبلی میں قرآن کریم کے دفاع میں صدر ایران کے بیان کا بهر پور خیرمقدم
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
نیٹوعالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ ہے: شمالی کوریا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴شمالی کوریا نے نیٹو کو عالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ قرار دیا ہے۔
-
بریکس کی پوزیشن مضبوط کرنے میں ایران کا کردار
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر علی بحرینی نے اقوام متحدہ کی تجارت و ترقی کی تنظیم انکٹاڈ کے اجلاس سے خطاب میں بریکس کی اہمیت پرزور دیتے ہوئے اس کی پوزیشن مضبوط کرنے میں ایران کے کردار پر روشنی ڈالی۔
-
جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں صدر ایران کی تقریر پر ہندوستان میں ردعمل
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اڈہ افغانستان میں ہے اور وہ وہاں سے پاکستان پر حملے کرتی ہے: پاکستان
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ دہشت گرداور کالعدم تحریک طالبان پاکستان یا ٹی ٹی پی کا اڈہ افغانستان میں ہے اور وہ وہاں سے پاکستان کے اندر حملہ کرتی ہے۔
-
شام اور دیگر ملکوں کے خلاف مغرب کی ظالمانہ پابندیاں اقتصادی دہشت گردی
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے کہا ہے کہ مسائل پیدا کرنے والی امریکہ کی پالیسیاں علاقے میں بدامنی و عدم استحکام اور دہشت گردی کے جنم لینے نیز ترقی کے مواقع نابود ہونے کا باعث بن رہی ہیں۔
-
نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پرامریکی حملے کی سوئیڈن اور جرمنی نے حمایت کی: روس
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے سوئیڈن اور جرمنی پر نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پر امریکی حملے کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۶ایران کا کہنا ہے کہ اس ملک کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی تازہ ایٹمی دھمکی پرعالمی برادری کی خاموشی نے اس کی گستاخی بڑھا دی ہے ۔
-
جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ