-
فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران میں آج فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت پورے عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
تہران میں جشن آغاز امامت امام زمانہ (عج)
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷دارالحکومت تہران کے امام حسین اسکوائر میں عید بیغت کے عنوان سے جشن آغاز امامت صاحب الزمان عج کا انعقاد ہوا۔
-
پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی کا یومِ آغاز امامت
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹۹ ربیع الاول سنبہ ۲۶۰ ہجری پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کا دن ہے۔
-
ستمگروں کا گمان غلط ہے! ۔ حدیث پوسٹر
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
امام زمانؑ سے توسّل ! ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
قم میں عیدالاضحی کے موقع پرسلاٹر ہاؤس میں قربانی کے مناظر
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴عید الاضحی کے موقع پر ایران میں جانوروں سے انسانوں میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے گھروں اور عام شاہراہوں پر قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی اور صرف سلاٹر ہاؤسز میں قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ایران کے مقدس شہر قم میں انڈسٹریل سلاٹر ہاؤس میں قربانی کے جانوروں کو ذبح کیا گیا۔
-
کشتی انقلاب کے ناخدا، بقیۃ اللہ (عج) ۔ پوسٹر
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۰اللہ تعالی سے ہماری پہلی دعا یہ ہونا چاہئے کہ اسے بڑی کامیابیوں کا سال قرار دے اور حضرت امام زمانہ کی بارگاہ میں جو اس کشتی کے ناخدا ہیں، ہم یہ عرض کریں گے کہ وہ اپنے ملک کو ساحل نجات پر پہنچائیں، ایران کے مومن عوام کی پشت پناہی کریں، مدد فرمائیں۔ (رہبر انقلاب اسلامی/ نوروزی پیغام سنہ ۱۳۹۹ہجری شمسی)
-
نیمۂ شعبان کے موقع پر تبرّک کی تقسیم
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴منجی عالم بشریت حضرت بقیه الله الاعظم(عج) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے دارالخکومت تہران کے جوانوں نے شہر کے مختلف حصوں میں نیمۂ شعبان کے موقع پر لوگوں میں میٹھائی اور فروٹ پر مبنی پیکٹ تقسیم کیئے۔
-
ایران ؛ دو ڈاکٹروں کی شادی،313 مریضوں کا مفت آپریشن،حق مہر مقرر
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹نوجوان مرد اور خاتون ڈاکٹر نے منفرد حق مہر کے ساتھ پندرہ شعبان سے اپنی مشترکہ زندگی کا آغازکردیا۔
-
جشن میلاد امام مہدی (ع) مبارک ہو
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ شریف کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔