-
جشن میلاد امام مہدی (ع) مبارک ہو
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ شریف کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
دلوں کی محفل ... سید حسن نصر اللہ نے بھی شرکت کی اپیل کی + ویڈیو + اردو ترجمہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷سید حسن نصراللہ کا امت مسلمہ کے لئے خصوصی پیغام
-
علی (ع) خبردار کر رہے ہیں!
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۰امیرالمومنین حضرت علیہ السلام نے آخر الزماں کی کچھ علامتیں اور نشانیاں بیان فرمائی ہیں۔ ان نشانیوں کو پڑھنے کے بعد اگر اپنے ماحول پر نظر ڈالی جائے تو لرزا دینے والا نتیجہ حاصل ہوتا ہے اور سبھی علامتیں اور نشانیاں اپنے عروج پر دکھائی دیتی ہیں۔
-
ربیع اول میں امامت آخر کا آغاز مبارک ہو!
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰۹ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو منجی عالم بشریت، آخری حجت خدا، عالم بشریت کا ناجی، حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی امامت کا آغاز ہوا۔اس مناسبت پر مبارکباد قبول کرنے کے ساتھ ساتھ آنحضرت کے بارے میں چند احادیث ملاحظہ فرمائیں۔
-
خوشیوں میں ’’آقا‘‘ کو مت بھولیں! ۔ فوٹو
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
امام مہدی (عج) کی زیارت ۔ متن+آڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲روز جمعہ کے ذکر: ۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات۔
-
نیمۂ شعبان کے موقع پر رہبر انقلاب کا اہم خطاب
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر عوام سے براہ راست خطاب فرمایا۔
-
آج بشریت کو ایک منجی کی سخت ضرورت کا احساس ہے: رہبر انقلاب
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت، فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا زیادہ احساس ہو گیا ہے۔
-
فرزند رسول حضرت امام مہدی عج کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب کا قوم سے براہ راست خطاب
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱رہبر معظم انقلاب اسلامی کل قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔
-
اسرائیل خوفزدہ ہے، امام خمینی کا مشن جاری رہے گا: نصر اللہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹حزب اللہ کے سربراہ نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں، اس دن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں کہا کہ اس غاصب حکومت کو اپنا وجود خطرے میں نظر آ رہا ہے۔