-
امام محمد باقر علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱پانچویں امام اور ساتویں معصوم فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آنحضرت کی صلوات خاصہ ملاحظہ فرمائیں۔
-
حضرت امام محمد باقر(ع) کا یوم شہادت
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ، فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کا غم منایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں مجالس عزا منعقد کی جا رہی ہیں۔
-
حضرت باقر العلوم (ع) کے زریں اقوال
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۰حضرت امام باقر علہ السلام کے کچھ اقوال ملاحظہ فرمائیں۔
-
حضرت امام باقرعلیہم السلام کی ولادت باسعادت مبارک ہو
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۸فرزند رسول امام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسب سے پورے ایران میں جشن کا سماں ہے اور مذہبی و ثقافتی مقامات پر محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی مختصر سوانح حیات - ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو و ٹیلی ویژن کا ادارہ آئی آر آئی بی اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کرتا ہے-
-
فرزند رسول حضرت امام محمد باقر(ع) کا یوم شہادت
Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴ایران اسلامی میں ، فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کا غم منایا جا رہا ہے