-
شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے کیا اہداف ہیں؟
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵شام کے ایک سیکورٹی ماہر کا کہنا ہے کہ امریکہ کی غیر قانونی موجودگی علیحدگی پسندوں کی حمایت ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے مشکوک اقدامات، سیاست دانوں نے کیا خبردار
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳عراق میں الفتح اتحاد کے ایک رہنما نے اس ملک میں امریکہ کے مشکوک فوجی اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ایرانی شیروں کی وارننگ کے بعد امریکی بحریہ ہوئی فرار+ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶آئی آر جی سی کی بحریہ کی جانب سے امریکی ہیلی کاپٹر بردار بحری بیڑے پر نظر رکھنے اور اور اسپیڈ بوٹس کی وارننگ کی نئی تصاویر جاری کی گئیں۔
-
روس کے خلاف جنگ میں نیٹو اور یوکرین کو مایوسی ہوئی: امریکہ کےاعلی فوجی عہدیدار
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷امریکہ کے ایک اعلی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ نیٹو کو امید تھی کہ یوکرین روس کے خلاف اپنے جوابی حملوں میں بڑا الٹ پھیر کردے گا لیکن نیٹو کو مایوسی ہوئی۔
-
امریکی ریاست ہوائی میں لگی آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 53 تک پہنچ گئی
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶امریکی ریاست ہوائی میں جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 53 ہوگئی ہے اور ریاست کے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات پر صیہونی میڈیا کا عجیب تبصرہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے "بڑے اقدامات" چاہتا ہے۔
-
امریکی ریاست ہوائی میں لگنے والی آگ سے 6 افراد ہلاک، ہنگامی صورتحال کا اعلان
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 6 افراد ہلاک اور ہزاروں دیگر کے متاثر ہونے کی خبر ہے۔
-
امریکہ سے پھر سامنے آئے دل دہلا دینے والے اعداد و شمار
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶ایک امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق امریکہ میں ہر چھ میں سے ایک شخص کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
یمنی انصاراللہ کی امریکی فوج کو سمندری حدود کے نزدیک آنے پر وارننگ
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹صنعا حکومت کے معاون وزیر خارجہ حسین العزی نے امریکی فوج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یمنی سمندری حدود کے پاس آنے سے دور رہیں۔
-
فرد جرم عائد ہونے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان، امریکی قوم تنزلی کا شکار ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵ڈونلڈ ٹرمپ پر لگائی گئی فرد جرم میں ان پر امریکا کو دھوکہ دینے اور لوگوں کے حقوق پامال کرنے کے الزامات شامل ہیں۔