-
روسی افواج اب مزید شہروں میں داخل نہیں ہوسکیں گی: یوکرین کا دعوی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶یوکرین کے مشرقی شہر سیوروڈونٹسک میں روس اوریوکرین کی افواج آمنے سامنے آ گئیں۔
-
بڑے پیمانے پر امریکی ہتھیار تباہ کئے ہیں: روس
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں درجنوں امریکی ہتھیار تباہ کر چکا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کے سیاہ فام ملازمین کی نقل مکانی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران وائٹ ہاؤس کے بیشتر سیاہ فام ملازمین نے مستعفی ہونے یا ملازمت سے سبکدوش ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ میں دھماکہ 5 افراد ہلاک 2 زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶امریکی ریاست پنسلوانیا کےایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
-
جنگ یوکرین اور پابندیوں کے اثرات نے یورپ کو گھیرلیا
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے جنگ یوکرین کے نتیجے میں براعظم یورپ میں افراط زر میں شدت اور غذائی اشیا نیز ایندھن کی قیتموں میں اضافے کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
مغرب کو روس کو شکست دینے کا خواب دیکھنا بند کر دینا چاہئے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کیسنجر کے اس بیان پر بہت بحث ہو رہی ہے جس میں انہوں نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ میں روسی افواج کو شکست دینے کا منصوبہ ترک کر دے کیونکہ اس کے مستقبل میں یورپ کی سلامتی کے لیے بہت خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ اور مخاصمانہ پالیسیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکا، جہاز میں پیدا ہوئی بچی، لیکن کیا ہے خاص بات؟
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱امریکا میں دوران پرواز جہاز میں بچی کی پیدائش پر والدین نے اس کا نام اسکائی (آسمان) رکھ دیا۔
-
امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے۔
-
عمران خان نے ڈونلڈ لو کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسسٹنٹ سیکریٹری اسٹیٹ برائے وسطی اور جنوبی ایشیا ڈونلڈ لو کو ان کے ‘متکبرانہ انداز اور رویے’ پر برطرف کرے۔