SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کا قتل، ہنگاموں کے بعد کرفیو نافذ

    امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کا قتل، ہنگاموں کے بعد کرفیو نافذ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰

    امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد ریاست مینے سوٹا کے شہر منیاپولیس میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

  • شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی

    شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی

    Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲

    شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے الحسکہ میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کو منتقل کیا ہے تا کہ وہ امریکہ کی زیرنگرانی قبائلی جنگجوؤں میں شامل ہو سکیں۔

  •  نطنز میں تخریبی کارروائی دشمنوں کی شکست  کی علامت ہے: ایران

    نطنز میں تخریبی کارروائی دشمنوں کی شکست کی علامت ہے: ایران

    Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹

    ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا کہ اس اقدام میں ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔

  • انتہا پسند امریکی سفید فاموں کے مظاہرے ، پورے امریکا میں سیکورٹی الرٹ

    انتہا پسند امریکی سفید فاموں کے مظاہرے ، پورے امریکا میں سیکورٹی الرٹ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵

    سفید فاموں کی برتری کے حامی انتہا پسند گروہوں کی جانب سے مظاہروں کے اعلان کے بعد امریکی سیکورٹی اداروں کو پوری طرح سے چوکس رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے-

  • تمام پابندیاں ختم ہونے کی صورت مین ایران بھی معاہدے پر مکمل عمل درآمد شروع کرے گا

    تمام پابندیاں ختم ہونے کی صورت مین ایران بھی معاہدے پر مکمل عمل درآمد شروع کرے گا

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ اگر امریکہ تمام پابندیوں کو منسوخ کردے تو تہران بھی اپنے وعدوں پردوبارہ عمل درآمد شروع کردے گا اور امریکی صدر بائیڈن بیک وقت دو آپشن اختیار نہیں کرسکتے -

  • امریکہ، طوفانی بارش سے تباہی

    امریکہ، طوفانی بارش سے تباہی

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴

    امریکہ میں طوفانی بارشوں سے کئی ریاستوں میں جانی اور مالی نقصانات کی خـیریں ملی ہیں۔

  • امریکا میں بیروزگاروں کی بڑھتی ہوئی تعداد

    امریکا میں بیروزگاروں کی بڑھتی ہوئی تعداد

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸

    کورونا کی وبا اور معاشی پالیسیوں میں عدم توازن کی بنا پر بیروزگاروں میں اضافہ ہورہا ہے۔

  • امریکہ اور آئی اے ای اے ایران کے قرض دار ہیں، صدر ڈاکٹر حسن روحانی

    امریکہ اور آئی اے ای اے ایران کے قرض دار ہیں، صدر ڈاکٹر حسن روحانی

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی ایران کی قرض دار ہے اور امریکہ، یورپی و صنعتی ممالک کو چاہئے کہ ان کی گردن پر ایرانی قوم کا جو حق ہے وہ ادا کریں

  • ہندوستان کی آبی حدود میں امریکی بیڑے کی گشت زنی پر نئي دہلی کی سخت تنقید

    ہندوستان کی آبی حدود میں امریکی بیڑے کی گشت زنی پر نئي دہلی کی سخت تنقید

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲

    ہندوستان نے اپنی خصوصی اقتصادی زون میں بغیر اجازت کے امریکہ کے ایک جنگي بیڑے کی گشت زنی پر سخت اعتراض کیا ہے۔

  • داعش کا موجودہ سرغنہ بھی سی آئی اے کا ایجنٹ نکلا

    داعش کا موجودہ سرغنہ بھی سی آئی اے کا ایجنٹ نکلا

    Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳

    دہشت گرد گروہ داعش کا موجودہ سرغنہ پہلے سی آئی اے کا مخبر تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    ۱ hour ago
  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

  • امریکہ: 74 فیصد انڈرگریجویٹ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے: تازہ سروے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS