-
یمن کے 2 صوبوں پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور الجوف پر شدید بمباری کی۔
-
ایرانی سائنسداں کے قتل سے علاقے میں تصادم کی آگ بھڑک سکتی ہے: سی آئی اے کے سابق سربراہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰امریکا کے سابق صدر باراک اوباما کی انتظامیہ میں سی آئی کے سابق سربراہ نے ایرانی سائنسداں محسن فخری زادے کے قتل کے جرم کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، متعدد فلسطینی زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹صیہونی دہشتگردوں نے فلسطینی مظاہرین پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
2 کروڑ 60 لاکھ امریکیوں کے پاس مناسب غذا نہیں
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴امریکا کے مردم شماری کے دفتر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک کے 2 کروڑ 60 لاکھ افراد مناسب غذاؤں سے محروم ہیں۔
-
امریکا، کہنے کو تو سوپر پاور لیکن عوام بدحال+ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶امریکا جہاں دنیا پر حکومت کرنے کے لئے خواب دیکھ رہا ہے اور اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے پیشرفتہ ہتھیاروں پر بہت زیادہ پیسے خرچ کر رہا ہے۔
-
ٹرمپ کی رٹ، انتخابات میں دھاندلی ہوئی
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتقال اقتدار کی اجازت دے دینے کے بعد ایک بار پھر اپنی شکست ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
-
صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرنے کا ٹرمپ پر دباؤ
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶امریکی صدر ٹرمپ پر ریپبلکن حامیوں نے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے انتخابی نتائج پر سوال اٹھانے سے دستبردار ہو جائیں۔
-
امریکہ، کرونا کے بدحال مریضوں کے لیے جہنم وارڈ
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ امریکہ میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی یومیہ تعداد دو لا کھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کی پھر زہر افشانی
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو نے سعودی عرب کے العربیہ چینل سے گفتگو میں اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہ عراق میں امریکی فوجی کیوں موجود ہیں؟ دعوی کیا کہ مصطفی الکاظمی کی حکومت کی حمایت کے لئے ہمارے فوجی عراق میں موجود ہیں۔
-
پنسلوانیا کے جج نے ٹرمپ کو دیا دھچکا ، انتخابی دھاندلی سے متعلق دعوی مسترد
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱امریکا کی پنسلوانیا ریاست کے جج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وسیع پیمانے پر انتخابی دھاندلی کے دعوؤں کو مسترد کردیا۔