-
جرمنی سے 12 ہزار دہشت گرد امریکی فوجیوں کی واپسی
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰جرمنی میں امریکا کے اس وقت 34 ہزار 500 دہشت گرد فوجی موجود ہیں۔
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ، ایران اشتعال انگیز اقدامات کا صرف نظارہ نہیں کرے گا
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱ایران نے صرف طاقت کی پالیسی کے اثر انداز ہونے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ: نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ، درجنوں مظاہرین گرفتار
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸امریکہ کی پولیس نے پورٹ لینڈ شہر میں جو اس وقت نسلی امتیاز کے خلاف ہونے والے مظاہروں کا مرکز بن گیا ہے، 22 مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ۔
-
امریکا، نسل پرستی اور عدم مساوات کے خلاف مظاہرے جاری+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۸امریکہ میں عدم مساوات، نسل پرستی اور مظاہریں کی سرکوبی کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان کے بارے میں امریکا کی نئی سازش کا انکشاف
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳افغانستان کے ایوان صدر کے سابق سربراہ نے ملک سے فوجیوں کے انخلا کے امریکی منصوبے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے التاجی پر راکٹوں اور اسپایکر فوجی اڈے پر ڈرون سے حملے
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی پر 5 راکٹ فائر کئے گئے جبکہ اسپایکر اڈے پر ڈرون حملے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
-
نیو ورلڈ آرڈر اور مداخلت کی پالیسی، امریکہ کی بہت بڑی غلطی تھی: جواد ظریف
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پچھلے 30 برسوں کے دوران جنگوں، زبردست تبدیلیوں اور بین الاقوامی برادری میں تباہ کن واقعات دیکھنے کو ملے لیکن کورونا وائرس کے بعد نیا عالمی نظام مکمل طور پر مغربی نہیں ہوگا۔
-
امریکی قومی سلامتی کے مشیر بھی کورونا کا شکار
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا: ایران
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۲سید عباس موسوی نےکہا کہ امریکیوں کے قول و فعل میں تضاد ہے اور ہمارے لیے یہ بات اہم نہیں کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں کون اقتدار میں آئے گا بلکہ امریکی حکومت کا طرز عمل اور اقدامات، اہم ہیں۔