SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • ایران کے مسافر بردار طیارے کے خلاف امریکی شیطنت کا انصاراللہ بھی دے گا جواب

    ایران کے مسافر بردار طیارے کے خلاف امریکی شیطنت کا انصاراللہ بھی دے گا جواب

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے مزاحمت کو امریکی سامراج کے مقابلے میں متحد محاذ قرار دیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کی نت نئی سازشیں

    فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کی نت نئی سازشیں

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸

    حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی، سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام ابھی باقی ہے، انتقام بہت شدید ہوگا

    جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام ابھی باقی ہے، انتقام بہت شدید ہوگا

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور عالمی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر حسین عبد اللہیان نے کہا کہ عراق میں واقع امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے صرف جنرل قاسم سلیمانی کی گاڑی کا انتقام تھے۔

  • امریکا نے بنایا چین مخالف اتحاد، ماسکو کا شدید رد عمل

    امریکا نے بنایا چین مخالف اتحاد، ماسکو کا شدید رد عمل

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶

    امریکا نے نام نہاد چین مخالف اتحاد میں روس کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے جس پر ماسکو نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ 

  • مائک پومپئو امریکی تاریخ کے بد ترین وزیر خارجہ

    مائک پومپئو امریکی تاریخ کے بد ترین وزیر خارجہ

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹

    امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مائیک پومپئو امریکی تاریخ کے بد ترین وزیر خارجہ ہیں۔

  • ایران ہر قسم کے دشمنانہ اقدام کا دندان شکن جواب دے گا

    ایران ہر قسم کے دشمنانہ اقدام کا دندان شکن جواب دے گا

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے مسافر بردار طیارے کو روکنے سے متعلق امریکہ کے لڑاکا طیاروں کی جارحیت پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ہم ایرانی قوم کے خلاف کسی بھی مخاصمانہ اور متنازعہ اقدام کا فیصلہ کن اور مناسب جواب دیں گے۔

  • امریکہ کو لگام دینے کی ضرورت ہے: ایران

    امریکہ کو لگام دینے کی ضرورت ہے: ایران

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے ایران کے مسافر بردار طیارے ماہان ایئر کو شام کی فضائی حدود میں روکنے اور ہراساں کرنے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا کہ امریکہ کی سر کشی کو روکنے کی ضرورت ہے۔

  • عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے

    عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۳

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع دہشت گرد امریکہ کے فوجی اڈے بسمایہ پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • پابندیاں عائد کرکے دنیا پر حکمرانی نہیں ہوتی: ونیزوئیلا کے وزیر خارجہ

    پابندیاں عائد کرکے دنیا پر حکمرانی نہیں ہوتی: ونیزوئیلا کے وزیر خارجہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰

    ونیزوئیلا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ یکطرفہ پابندیاں عائد کرکے پوری دنیا پر حکومت کرنا چاہتے ہیں۔

  • دشمن کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے ایران کے مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے کی کوشش

    دشمن کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے ایران کے مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے کی کوشش

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مسافر بردار طیارے کو شام کے فضائی حدود میں دو جنگی طیاروں کی فضائی مداخلت کا سامنا کرنا پڑا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۳ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS