-
جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، جنرل حاجی زادے
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن ایران کی مسلح افواج اور عوام وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔
-
ایرانی قوم سفارتکاری کا سفارتکاری اور جنگ کا مردانہ وار دفاع کے ساتھ جواب دے گی (تفصیلی خبر)
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سربراہ کے بیان کے ردعمل میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایرانی قوم سفارتکاری کا سفارتکاری، جنگ کا شجاعانہ دفاع کے ساتھ جواب دے گی۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کو جنگ شروع کرنے کا اختیار نہیں، سربراہ ایٹیلی جینس کمیٹی
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے سربراہ نے واشنگٹن تہران کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کو یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کر لینا چاہیے کہ کانگریس کی اجازت کے بغیر کسی کو ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کا حق حاصل نہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ غیر مشروط مذکرات کا سلسلہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ڈرون کے ساتھ ایک اور امریکی طیارہ گراسکتے تھے لیکن ایسا نہیں کیا، ایران
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا کے ایک طیارے کو بھی جس میں پینتیس افراد سوار تھے اور جو نشانہ بننے والے امریکی ڈرون کے ساتھ چل رہا تھا گرا سکتے تھے لیکن ایسا نہیں کیا۔
-
امریکی ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے بعد، امریکہ کے جنگ پسند ٹولے میں کھلبلی
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶امریکہ میں ،ایران کے خلاف تخریبی ، متضاد اور متنازعہ پالیسی بنانے والے، ایران کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے ساتھ ہی، الجھن اور بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں-
-
آبنائے ہرمز جارح قوتوں کادائمی قبرستان ہے، خطیب جمعہ تہران
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام کو جان لینا چاہئے کہ آبنائے ہرمز جارح قوتوں کا دائمی قبرستان ہے۔
-
سوئیزرلینڈ کے سفیر وزارت خارجہ میں طلب، امریکی اشتعال انگیزی پر احتجاج
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی مفادات کےمحافظ کے طور پر تہران میں متعین سوئیزر لینڈ کے سفیر کو طلب کرکے امریکی ڈرون طیارے کے ذریعے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کئے جانے کے واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ایران نے امریکا کا جاسوس ڈرون مارگرایا
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کی اقتصادی دہشتگردی کی بابت انتباه
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
سرنگوں ہونے والے امریکہ کے پیشرفتہ جاسوس طیارے کا ملبہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی جاسوس طیارے کے بعض ٹکڑوں کو سمندر سے باہرنکال دیا گیا ہے۔