SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • سپاہ پاسداران نہ ہوتی تو دہشت گرد یورپ کے دروازے پر پہنچ جاتے

    سپاہ پاسداران نہ ہوتی تو دہشت گرد یورپ کے دروازے پر پہنچ جاتے

    Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۲

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی عراق و شام کے بہادر عوام کے ہمراہ دہشت گردوں کے خلاف مہم میں نہ ہوتی اور داعش دہشت گرد گروہ دو عرب ممالک کے دارالحکومتوں پر قبضہ کر لیتا اور پھر یورپ کے دروازے پر ایک دہشت گرد فوج کھڑی ہوتی۔

  • افغانستان میں امریکی فوج کے دہشتگردوں کے خلاف مظاہرہ

    افغانستان میں امریکی فوج کے دہشتگردوں کے خلاف مظاہرہ

    Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵

    افغان عوام نے اپنے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی اور ان کی خود سرانہ کارروائیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • سپاہ پاسداران کے خلاف امریکہ کا اقدام  اس کی نا امیدی کا مظہر ہے

    سپاہ پاسداران کے خلاف امریکہ کا اقدام اس کی نا امیدی کا مظہر ہے

    Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ کو دہشت گرد ریاست قرار دیا ہے۔

  • ایران کے جوابی اقدام کے بعد امریکا کی پسپائی

    ایران کے جوابی اقدام کے بعد امریکا کی پسپائی

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپ نے سپاه کےخلاف امریکی فیصلہ مسترد کردیا

    یورپ نے سپاه کےخلاف امریکی فیصلہ مسترد کردیا

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکا کے اشتعال انگیز اعلان پر ایران کی مسلح افواج کاردعمل

    امریکا کے اشتعال انگیز اعلان پر ایران کی مسلح افواج کاردعمل

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی حکومت دہشت گرد ہے : سید حسن نصراللہ

    امریکی حکومت دہشت گرد ہے : سید حسن نصراللہ

    Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۲

    لبنان کی انقلابی اور مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نام نہاد دہشتگرد قرار دینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ خود ایک دہشت گرد ملک ہے جو خطے کے بہت سارے ممالک میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذریعے بے گناہ عوام کے قتل عام کی حمایت کر رہا ہے۔

  • ایران کے انتباہات کے بعد امریکیوں کی پسپائی کا آغاز

    ایران کے انتباہات کے بعد امریکیوں کی پسپائی کا آغاز

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مغربی ایشیا میں تعینات امریکی سینٹرل کمانڈ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے کے محض ایک روز کے بعد امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے فوری خطرہ نہیں ہے۔

  • سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے پر یورپ کی مخالفت

    سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے پر یورپ کی مخالفت

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰

    مختلف یورپی ملکوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی حکومت کے حالیہ اشتعال انگیز اعلان کو مسترد کر دیا۔

  • سپاہ پاسداران نے خطے کو داعش کے شر سے نجات دلائی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    سپاہ پاسداران نے خطے کو داعش کے شر سے نجات دلائی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲

    ایران کے صدر نے فرانس کے صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سلسلے میں امریکہ کے اقدام کو انتہائی اشتعال انگیز، خطرناک اور بین الاقوامی تعلقات میں ایک نہایت غلط قدم قرار دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر

    اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر

    ۱۰ minutes ago
  • ہندوستان: وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو

  • خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما  نے دوسری شادی کرلی

  • دمشق پر صیہونی فوج کے حملے کی سازش کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS