-
جولان کے بارے میں امریکی اقدامات غیر قانونی، شام
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ جولان کی بلندیوں کے بارے میں ٹرمپ کے بیان سے اس حقیقت میں تبدیلی نہیں آئے گی یہ علاقہ شام کا اٹوٹ حصہ ہے۔
-
لبنان میں امریکی وزیر کی سبکی ہوئی ۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو اپنے مد نظر مسموم مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے لئے گزشتہ روز جمعے کو لبنان پہونچے جہاں ملک کے صدر میشل عون نے ان سے با دل ناخواستہ ملاقات کی اور پومپئو کو بھی صدر سے ملاقات کے لئے کچھ دیر انتظار کرنا پڑا۔
-
امریکی اقدامات اس کے زوال کی نشانی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جولان پر صیہونی حاکمیت سے متعلق امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے اقدامات اس کے زوال کا مظہر ہیں۔
-
مغربی اور امریکی سیاستدان حقیقت میں وحشی ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بارگاہ رضوی میں زائرین اور مجاورین کے عظیم اجتماع سے خطاب میں اغیار کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے دفاعی بنیادوں کی تقویت کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے ۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 43 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۷امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم تینتالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
مائیک پومپیو کے بیان پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹پاکستان کی اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی نے اپنے ملک کے جوہری پروگرام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکا کی ایک اور سازش ناکام
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف جو تبلیغی جنگ شروع کی تھی وہ ناکام ہو رہی ۔ اس لئے ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکا کی جانب سے چلائے جانے والے فارسی زبان کے چینلز کے بجٹ میں کٹوتی کی جائے گی ۔
-
کرائسٹ چرچ سانحہ کا ذمے دار امریکی صدر ٹرمپ
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱امریکا کے مقبول گلوکار جان لیجنڈ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کا ذمے دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹھہرا دیا۔
-
ٹرمپ کا ذہنی توازن بگڑتا جارہا ہے، سی این این
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱سی این این نے نفسیات سے متعلق رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا ذہنی توازن بگڑتا جا رہا ہے۔
-
امریکہ دہشت گردوں کی مسلسل حمایت کررہا ہے، شامی وزارت خارجہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰شام کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے وائٹ ہیلمٹ گروہ سمیت تمام دہشت گردگروہوں کی حمایت کی مذمت کی ہے۔