-
افغانستان میں امریکی فوج کی وحشیگری
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲امریکی فوجیوں نے افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں رات کے وقت ایک کارروائی کر کے ایک دینی مدرسے کو آگ لگا دی اور کئی رہائشی مکانات کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے۔
-
ایران اور چین کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور چین کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰سیکڑوں کی تعداد میں سماجی کارکنوں اور سول سوسائیٹی سے تعلق رکھنے والوں نے واشنگٹن اور شکاگو سمیت امریکہ کے دسیوں شہروں میں جنوبی سرحدوں پر ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
شام، دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے امریکی اور اسرائیلی ہتھیار برآمد
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰شامی فوج نے نواحی دمشق میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں امریکی اور اسرائیلی اسلحہ برآمد کیا ہے۔
-
سعودی عرب عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دینے والا ملک: بہرام قاسمی
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب عالمی سطح پر انتہاپسندی، تشدد اور دہشتگردی کا اصل مرکز ہے اس لئے وہ دوسروں پر الزامات عائد کرنے کی حیثیت نہیں رکھتا۔
-
شام میں دھماکے 56 افراد ہلاک و زخمی
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱شام میں دہشتگرد گروہ تحریر الشام کے مرکز کے قریب ہونے والے 2 بم دھماکوں میں 56 افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
-
امریکہ اور سامراجی محاذ کمزور ترین سطح پر ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے ایران کو طاقتور اور دشمن کو کمزور قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ دشمن سے غفلت سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے۔
-
ایمرجنسی لگانے کے ٹرمپ کے اقدام پر تنقید
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ھندوستان کا ایران مخالف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۷ہندوستان نے ایک بار پھر امریکا کی ایران مخالف پابندیوں کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایمرجنسی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی شہری گرفتار
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴امریکی پولیس نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف مظاہرہ کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔