-
نریندر مودی نے ایک بار پھر ٹرمپ کے آگے سرنڈر کر دیا, جابہار بندرگاہ کے معاملے پر کانگریس کی سخت تنقید
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ایران کی جابہار بندرگاہ کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ہندوستان امریکہ تجارتی مذاکرات کے درمیان امریکی سینیٹروں کا ٹرمپ کے نام خط
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷ہندوستان امریکہ تجارتی مذاکرات کے درمیان امریکی سینیٹروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک مراسلے میں ہندوستان کے لئے دالوں پر سے ٹیکس ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
غزہ کے مستقبل کا فیصلہ ٹرمپ اور ان کے داماد کریں گے! نام نہاد امن کونسل کے ارکان کے ناموں کا اعلان
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۹وائٹ ہاؤس نے غزہ پٹی کے لئے نام نہاد امن کونسل کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا۔
-
امریکا کے منی سوٹا میں ایک بار پھر مظاہرے، مظاہرین کے ساتھ پولیس کی بربریت
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ایک خاتون کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کے درمیان منیاپولیس سٹی حکام نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت بنیادی حقوق پامال کر رہی ہے۔
-
ایران میں مسلح دہشتگردوں اور بلوائیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۵ایران میں مسلح دہشتگردوں اور بلوائیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ گھنٹوں کے دوران دہشتگردانہ کاروائیوں اور بلوے میں شریک مزید دسیوں عناصر کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
صدر مملکت اور پوتین کے درمیان اہم ٹیلیفونی گفتگو، روسی صدر کا رہبرانقلاب اسلامی اور ملت ایران کی خدمت میں پرخلوص سلام
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰صدر ایران نے ملک کے حالیہ واقعات میں امریکہ، صیہونی حکومت اور بعض یورپی ملکوں کے براہ راست کردار اور مداخلت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت ظالمانہ پابندیوں کے اثرات کم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
-
تہران امریکی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والا نہیں: علی لاریجانی
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تہران امریکی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والا نہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو، کسی بھی بیرونی خطرے کا بھرپور مقابلہ کریں گے
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶ایرانی وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ کسی بھی بیرونی خطرے کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔
-
امریکی پابندیاں، ایرانی عوام کے بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران کے اقتصادی شراکت داروں پر ٹیرف میں اضافہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں، ایرانی عوام کے بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں اور یہ انسانیت کے خلاف جرائم شمار ہوتی ہیں، پابندیاں عائد کرنے والے ان جرائم کے نتائج کے حوالے سے جواب دہ ہیں۔
-
برادر ہمسایہ ملک کے خلاف سامراجی طاقتیں سرگرم ، ہمسایہ ممالک کا اجلاس بلایا جائے ، محمود خان اچکزئی
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹تحریک تحفظ آئین پاکستان نے خطے کی بگڑتی ہوئی صورتحال خصوصاً مشرق وسطی میں بحرانی کیفیت پر پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ممالک کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔