-
ایران کی طرف سے ایٹمی معاملے میں لچک کے دعوے کی سخت تردید
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایٹمی معاملے میں ایران کی لچک کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
ایران اس دور میں کبھی واپس نہیں جائے گا جس کی دشمن آرزو کر رہا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۵رہبر انقلاب اسلامی نے پہلی مسلط کردہ جنگ اورملت ایران کے ہمیشہ باقی رہنے والے آٹھ سالہ دفاع کے آغاز کے ایام کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ وہ گزرے ہوئے دن جن کی واپسی کی ہمارے دشمن کو آرزو ہے، چلے گئے اور اب کبھی واپس نہیں آئيں گے۔
-
آبنائے ہرمز سپاہ بحریہ کی ایسی شکار گاہ ہے جہاں امریکی آبدوزیں شکار کی جاتی ہیں: بریگیڈیئر حسین محبی
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر حسین محبی نے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سپاہ بحریہ کی ایسی شکار گاہ ہے جہاں امریکی آبدوزیں شکار کی جاتی ہیں۔
-
شہید سید حسن نصراللہ کی دوسری برسی پر ایرانی وزیر خارجہ کا پیغام
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے شہید سید حسن نصراللہ کی دوسری برسی پر کہا ہے کہ عظیم قومی ہستیوں کے افکار ختم نہیں ہوتے۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات ایرانی وفد کے ایجنڈے میں شامل نہیں
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰نیویارک میں ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات ایرانی وفد کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔
-
ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی دعوے مسترد
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی حکام کے دعوے مسترد کردیئے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی ڈرون آبدوز ایران کے قبضے میں
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۱:۰۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں امریکہ کی ایک اور ڈرون آبدوز بطور مال غنیمت حاصل کرلینے کا اعلان کیا ہے۔
-
کوئی بھی ایران پر سفارت کاری کا راستہ بند کرنے کا الزام نہیں لگا سکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے ایک گفتگو میں کہا ہے کہ کوئی بھی ایران پر سفارت کاری کا راستہ بند کرنے کا الزام نہیں لگا سکتا۔
-
ایران سے جنگ نے امریکہ کی فوجی طاقت کا بھرم توڑ دیا: امریکی جریدہ فارین افیئرز
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۴معروف امریکی جریدے "فارین افیئرز" نے لکھا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ نے نہ صرف یہ کہ امریکہ کے فوجی اخراجات بڑھا دیئے بلکہ اس کی فوجی طاقت کا بھرم بھی ختم کردیا۔
-
اقوام متحدہ میں ایرانی عوام کی مظلومیت اور امریکہ و صیہونی حکومت کے جرائم کو اجاگر کیا: نیویارک سے واپسی پر صدر پزشکیان
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۷صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بتایا ہے کہ انھوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں، ایرانی عوام کی مظلومیت اور رنج والم نیز امریکہ اور صیہونی حکومت کے جرائم کو اجاگر کیا ہے۔