SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

امریکہ

  • امریکا نے بگرام ائیر بیس کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا؟ طالبان نے بتادی حقیقت

    امریکا نے بگرام ائیر بیس کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا؟ طالبان نے بتادی حقیقت

    Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱

    افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے کہ امریکا بگرام ہوائی اڈے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنا چـاہتا ہے۔

  • بارہ پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں

    بارہ پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں

    Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷

    امریکا نے پاکستان کے جوہری اور بیلسٹیک میزائل پروگراموں کو بہانہ بناکر پاکستان کی بارہ کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

  • دنیا میں خونریزی کے بانی یورپ اور امریکہ ہیں؛ روسی وزیر خارجہ

    دنیا میں خونریزی کے بانی یورپ اور امریکہ ہیں؛ روسی وزیر خارجہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲

    روسی وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ روس کے بارے میں یورپ کا رویہ جارحانہ ہے کہا کہ دوسری عالمی جنگ سے پہلے اور بعد میں بھی، دنیامیں ہونے والی جنگوں کے اصلی عامل یورپ اور امریکہ رہے ہيں۔

  • انتخابات میں ای وی ایم کا استعمال ایک فراڈ ہے : ملکارجن کھڑگے

    انتخابات میں ای وی ایم کا استعمال ایک فراڈ ہے : ملکارجن کھڑگے

    Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷

    کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نےای وی ایم ایک ’فراڈ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آہستہ آہستہ جمہوریت ختم کر رہی ہے۔

  • امریکہ: کئی غیرملکی طلبہ کے ویزے منسوخ

    امریکہ: کئی غیرملکی طلبہ کے ویزے منسوخ

    Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳

    امریکا میں مختلف یونیورسٹیوں کے غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کردیے گئے ہیں۔

  • ایران نے اپنا کام کردیا، اب امریکا کی باری: ڈاکٹر ظریف

    ایران نے اپنا کام کردیا، اب امریکا کی باری: ڈاکٹر ظریف

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴

    محمد جواد ظریف نے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ایران نے صحیح انتخاب کیا ہے، اب امریکا کی باری ہے کہ علاقے اور دنیا کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے اس فیصلہ کن آزمائش ميں شرکت کرے۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر امریکا کی  22 بار بمباری

    یمن کے مختلف علاقوں پر امریکا کی 22 بار بمباری

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴

    امریکہ نے یمن پر اپنے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے منگل کی صبح مختلف علاقوں پر 22 بار بمباری کی ہے۔

  • ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے: ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل نیٹ ورک X پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔

  • ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے: فیڈرش مرٹز

    ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے: فیڈرش مرٹز

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۴

    جرمنی کے سینیئر سیاستداں اور چانسلر کے عہدے کے امیدوار فیڈرش مرٹز نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے تا کہ جرمنی، اقتصادی دوڑ میں پیچھے نہ رہ جائے۔

  • ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے نتیجے میں صیہونی حکومت کو ایک دن میں 11 ارب ڈالر کا نقصان

    ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے نتیجے میں صیہونی حکومت کو ایک دن میں 11 ارب ڈالر کا نقصان

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶

    امریکہ کی جانب سے مقبوضہ سرزمینوں کی پیداوار پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کے نتیجے میں تل ابیب کی اسٹاک مارکیٹ بری طرح گر گئی۔

Show More

خاص خبریں

  • "آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" تل ابیب میں مچا کہرام، ایران کب کیسے دہشت گرد اسرائیل، امریکا اور مغربی ممالک کی کھولے گا پول
    ۹ hours ago
  • ایران کی طبی مصنوعات دنیا کے 60 ملکوں کو برآمد ہو رہی ہیں: نائب صدر
  • امریکا میں ایمرجنسی جیسے حالات، مظاہرین کو کچلنے کے لیے نیشنل گارڈ لاس اینجیلس میں داخل
  • اسپین میں " غزہ کے لئے آزادی " کی انوکھی مہم +ویڈیو
  • صیہونی فوجیوں پر القسام کے جیالوں کا پھر حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS