SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی مذمت کی جائے: سید عباس عراقچی

    ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی مذمت کی جائے: سید عباس عراقچی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یکطرفہ ایران مخالف پابندیاں ناقابل قبول: پاکستان

    یکطرفہ ایران مخالف پابندیاں ناقابل قبول: پاکستان

    Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱

    پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم  بین الاقوامی قوانین کے مطابق ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھیں گے۔

  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ کو جس طرح فوجی جنگ میں شکست ہوئی ہے اࣳسی طرح اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی۔

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

    امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۷

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کے نیویارک میں ہونے والے مجوزہ پروگرام کی مخالفت بڑھتی جارہی ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ

    ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳

    قطر کی وزارت خارجہ نے واشنگٹن اور تہران کے مابین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو یکطرفہ قرار دیا ہے۔

  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

    امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷

    امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے بعد امریکہ کے پاس ضروری مقدار میں ہتھیار نہیں رہے۔

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

    دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷

    دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ہندوستانی حکومت نے امریکی سفیر برائے ہندوستان سرجیو گور کے ایک اہم بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا ہے۔

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیانگ نے پریس کانفرنس میں امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے۔

  • حکومت نئی پابندیوں کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہے: ایرانی وزیر خزانہ

    حکومت نئی پابندیوں کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہے: ایرانی وزیر خزانہ

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸

    ایران کے وزیر خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت امریکی پابندیوں کے مقابلے کے لئے تیار ہے۔

  • خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

    خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ امریکیوں کی بڑی بڑی ڈینگوں پر کوئی یقین نہیں کرتا۔

Show More
خاص خبریں
  • "الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے": ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی عدم موجودگی کی بابت تشویش پر اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کا بیان

    ۳ seconds ago
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS