SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

    خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ امریکیوں کی بڑی بڑی ڈینگوں پر کوئی یقین نہیں کرتا۔

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

    ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

    Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے ٹرمپ کے انتخابی سلوگن کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے۔

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

    جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

    Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یہ جنگ ایران نے شروع نہیں کی ہے اور وہ اس کو جارحین کی شرائط پر ختم نہيں ہونے دے گا۔

  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

    پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

    Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴

    اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے دورے پر آج دوپہر تہران پہنچے ہیں۔ 

  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟

    Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱

    ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خزانہ سے ایک اہم سوال پوچھا ہے کہ "یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟

  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۳

    یمنی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور لبنانی مزاحمت کے خلاف امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی مدد کے مترادف اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

    ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

    Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۹

    ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران دشمنوں کے اندازے غلط ثابت ہوئے، ایرانی قوم کی طاقت اور اتحاد نے دنیا کو حیران کر دیا۔

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

    امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

    Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷

    ایرانی وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس صرف ایک راہ حل ہے کہ ایرانی قوم سے احترام کے ساتھ بات کرے۔

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

    کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

    Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶

    کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے امریکہ کینیڈا تجارتی معاہدے (ٹریڈ ڈیل) کو بیچ میں روکنے کے بعد ٹرمپ کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

    اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

    Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اقتصادی جنگ میں تعاون کرنے والوں کے خلاف اقدام کیا جائے گا اور محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا۔

Show More
خاص خبریں
  • طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے: چین

    طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے: چین

    ۱۰ minutes ago
  • "الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے": ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی عدم موجودگی کی بابت تشویش پر اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کا بیان

  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS