-
یوکرین میں امریکی لیبارٹریوں کی تحقیقات کا مطالبہ: روس کی درخواست، چین کی حمایت
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹چین نے بھی روس کی اس درخواست کی حمایت کا اعلان کیا جس میں یوکرین میں امریکی لیبارٹریوں سے تحقیق کی بات کہی گئی تھی۔
-
وال اسٹریٹ جرنل کا مضمون ایران پر نفسیاتی دباؤ ڈالنے کا حربہ ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴گذشتہ تقریبا پچاس دن سے ایران کے اندرونی معاملات کے سلسلے میں سعودی حکام کا کوئی باضابطہ موقف منظر عام پر نہیں آیا ہے لیکن مبصرین کا کہنا ہے کہ ایران میں پیش آنے والے بلووں میں سعودی حکام کی دشمنانہ پالیسیوں کا نتیجہ صاف دکھائی دے رہا ہے۔
-
مغربی عالمی دہشت گردوں کو یوکرین کی مدد کیلئے کی ایف میں جمع کر رہے ہے:روس
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱روسی نیشنل سیکیورٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور لندن بین الاقوامی دہشت گردوں کو کی ایف کی مدد کےلئے یوکرین میں لا رہے ہیں۔
-
امریکی و سعودی اداروں سے وابستہ بلوؤں میں ملوث تین عناصر گرفتار
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹حالیہ دنوں میں ہونے والے بلوؤں میں ملوث، رپورٹر کے بطور امریکی انسٹی ٹیوٹ توانا ٹیک اور سعودی انٹرنیشنل کے لئے کام کرنے والے تین افراد کے گرفتار کئے جانے کی خبر ہے۔
-
سلامتی کونسل کا ایران مخالف اجلاس بلانے پر روس اور چین کا ردعمل
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷اقوام متحدہ میں چین اور روس کے نمائندوں نے ایران کے حالات کے سلسلے میں سلامتی کونسل کا (غیر رسمی) اجلاس بلانے پر امریکہ اور البانیہ کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن پر رہبر انقلاب اسلامی سے طلبہ کی ملاقات
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن اور یوم طلبا یعنی چار نومبر کی تاریخ کی آمد کی مناسبت سے اسکولی طلبا کی ایک بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے فرمایاکہ چار نومبر کا دن ایک تاریخی دن ہے، یہ ایک تاریخ بھی بن گیا اور تجربہ آموز دن بھی ہے۔
-
روس نے فوجی مقاصد کا حامل سیٹلائٹ خلاء میں پہنچا دیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷روسی وزارت دفاع نے ایک فوجی استعمال کا سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی خبر دی ہے۔
-
سُپر پاور کچھ بھی بول سکتی ہے! ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں کہا کہ امریکا میں مہنگائی ’’عراق جنگ‘‘ کی وجہ سے بڑھی ہے۔سحر نیوز/ دنیا: انہوں نے تھوڑی دیر بعد کہا کہ میری مراد یوکرین کی جنگ سے ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ وہ اس جنگ کے بارے میں سوچ رہے ہیں کیونکہ عراق جنگ میں انہوں نے اپنا بیٹا کھو دیا تھا۔ یہ کہنے کے چند منٹ بعد کہ ان کا بیٹا عراق جنگ میں مر گیا، بائیڈن نے کینسر سے اپنے بیٹے کی موت کے بارے میں بات کی۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں خطرے کے سائرن
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶شمالی کوریا نے میزائل کے تجربات انجام دئیے ہیں جو جنوبی کوریا کے ایک جزیرے کے اوپر سے گزرے جس سے وہاں پر خطرے کا سائرن بجنے لگا