• ... اور امریکہ دیکھتا رہ گیا! ۔ کارٹون

    ... اور امریکہ دیکھتا رہ گیا! ۔ کارٹون

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے شیطان بزرگ اور نام نہاد سپر پاور کی دھمکیوں کے باوجود اپنے پانچ آئل ٹینکر ونیزوئلا کے لئے روانہ کئے جن میں سے اب تک چار ونیزوئلا پہونچ چکے ہیں جبکہ آخری آئل ٹینکر ونیزوئلا کے ساحلوں سے نزدیک ہو رہا ہے۔ اس درمیان امریکہ کو خاصی خفت اٹھانی پڑی اور سیاسی مبصرین کے بقول ایک بار پھر ایران نے امریکہ کی ساری ہیبت خاک میں ملا کر رکھ دی۔ قابل ذکر ہے کہ سامراج مخالف ایران اور ونیزوئلا دو قریبی دوست ملک ہیں اور دونوں کو امریکہ کی اقتصادی و طبی دہشتگردی کا سامنا ہے۔

  • کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تعاون بے حد ضروری

    کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تعاون بے حد ضروری

    May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷

    عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون پر تاکید کی ہے

  • امریکہ کی طبی دہشتگردی سے 2 ارب لوگوں کی جان کو خطرہ

    امریکہ کی طبی دہشتگردی سے 2 ارب لوگوں کی جان کو خطرہ

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۶

    اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی طبی دہشت گردی سے دنیا میں دو ارب لوگوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔

  • ناوابستہ تحریک کا سربراہی اجلاس، امریکی دہشت گردی کی مذمت

    ناوابستہ تحریک کا سربراہی اجلاس، امریکی دہشت گردی کی مذمت

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ناوابستہ تحریک کے رکن ملکوں کے سربراہوں کے ورچوول اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ دنیا کو کافی بڑے خطرات کا سامنا ہے اس لئے باہمی تعاون سے ان خطرات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • امریکہ اپنی اقتصادی دہشتگردی کو چھپانے کے درپے: ایران

    امریکہ اپنی اقتصادی دہشتگردی کو چھپانے کے درپے: ایران

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶

    امریکی وزیر خارجہ کے ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کے دعوے پر اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے بیانات ایرانی عوام کے خلاف معاشی دہشت گردی کے تسلسل سے توجہ ہٹانے کی ایک اور کوشش ہے۔

  • طبی وسائل کی خریداری میں امریکہ رکاوٹ ہے: ایران

    طبی وسائل کی خریداری میں امریکہ رکاوٹ ہے: ایران

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷

    ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ سوئیفٹ (SWIFT) اور پابندیوں کے بہانے کی وجہ سے جنوبی کوریا کے بینک نے کورونا وائرس ٹیسٹ کٹس کی خریداری کو غیر ممکن قرار دیا ہے۔

  • امریکی پابندیاں انسداد کورونا میں رکاوٹ

    امریکی پابندیاں انسداد کورونا میں رکاوٹ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا کی یک طرفہ، غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کو کورونا کے خلاف مہم میں اہم ترین رکاوٹ اور بنیادی ترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • امریکی پابندیاں کورونا کو لگام دینے میں رکاوٹ ہیں

    امریکی پابندیاں کورونا کو لگام دینے میں رکاوٹ ہیں

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷

    اقوام متحدہ میں قائم ایران کے دفتر نے امریکی پابندیوں کو کورونا کے پانچویں ستون کا نام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر وہ اقدام جو اس بحران سے نمٹنے میں کسی قوم کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنے وہ اس بیماری کے پھیلاؤ میں اضافے سمیت اس وبا کے خلاف عالمی جد و جہد کو کمزور بنائے گا۔

  • عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی

    عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰

    عراقی حزب اللہ نے واشنگٹن کو دھمکی آمیز پیغام ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی فوج کو عراق سے باہر نکال دو اور اس سے زیادہ عراق کی مزاحمتی فورسز کے صبر کا امتحان نہ لو۔

  • امریکی حکام پھر جھوٹ بولے

    امریکی حکام پھر جھوٹ بولے

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴

    امریکی صدر اور وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اپنے اس غلط دعوے کا اعادہ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے دوائیں اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء ایران بھیجنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔