-
آئی ام اف اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، امریکی بے رحمی تاریخ میں محفوظ رہے گی: صدر ایران
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ام اف سے اپنے فرائض پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران، کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد بیس ہزار کے قریب
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف کامیاب مہم کے دوران جہاں انیس ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو کے اسپتالوں سے رخصت ہو کے اپنے گھروں کو جا چکے ہیں، وہیں تقریبا سات کروڑ شہریوں کی کورونا اسکریننگ کا کام بھی مکمل ہو چکا ہے۔
-
جنگ و تباہی کے بجائے اگر امریکی حکام اپنے عوام پر توجہ دیتے تو آج یہ حشر نہ ہوتا: ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ کی ترجمان کے مداخلت پسندانہ اور نفرت انگیز بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایرانی نوجوانوں کا کھلا خط
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶ایرانی نوجوانوں کی غیرسرکاری تنظیموں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پر زور دیا کہ وہ موجودہ صورتحال کے تناظر میں ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کے معاملے پر ٹھوس توجہ دیں۔
-
امریکی پابندیاں جنگی جرائم پر منتج ہو سکتی ہیں: جواد ظریف
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر پوری دنیا میں پھیلنے والا کورونا بھی غیر ذمہ دارانہ سودائے سیاست کو نہ روک سکا تو یہ دنیا میں اخلاقی اقدار کی پامالی کا باعث بنے گا۔
-
امریکہ نے ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی شروع کی ہے: جواد ظریف
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ہمہ گیر اور تاریخی جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکہ کی غیر اخلاقی اور غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
کورونا کے خلاف تمام ممالک و اقوام متحد ہوں: صدر روحانی
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹صدر حسن روحانی نے تیونس کے صدر قیس سعید سے ٹیلی فونی گفتگو میں صدر منتخب ہونے اور تیونس کے قومی دن کی مناسبت سے انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج انسانوں کی جان کی حفاظت اور اس بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تشریک مساعی اور باہمی اتحاد و تعاون کی ضرورت ہے-
-
امریکہ، کورونا مخالف عالمی جنگ میں رکاوٹ ہے: جواد ظریف
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکا عالمی سطح پر کورونا کے خلاف جاری مہم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے اور اس کا واحد حل یہ ہے کہ پوری دنیا امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو ۔
-
امداد کی امریکی پیشکش تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: صدر روحانی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷صدر ایران نے امریکہ کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف مہم میں مدد کی پیشکش کو تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
ایران میں ساڑھے تین کروڑ سے زائد افراد کی کورونا اسکریننگ مکمل
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴ایران کے نائب وزیر صحت نے کہا ہے کہ اب تک ملک بھر میں ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ لوگوں کی کورونا اسکریننگ کی جا چکی ہے۔