-
دباؤ اور دھونس دھمکی قابل قبول نہیں ہے: ایرانی وزارت خارجہ
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے منافی دباؤ اور دھونس دھمکی میں ہرگز نہیں آئے گا۔
-
امریکہ نے آج پھر یمن کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷امریکہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے
-
یمن کے حدیدہ اور صعدہ صوبوں پر امریکہ کی بمباری
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰امریکہ نے یمن پر اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حدیدہ اور صعدہ صوبوں پر بمباری کی ہے۔
-
امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا رد عمل
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات سے مذاکرات میں اس کی سنجیدگی پر سوال اٹھتا ہے۔
-
امریکی جنگی طیاروں نے یمن پرایک بار پھر بمباری کی ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵امریکی جنگي طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ میڈیا کے ذریعے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈال رہا ہے: ہاشم شرف الدین
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴یمن کی مسلح افواج کے ہاتھوں امریکہ کا ایف 18 لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کا ذکر کرتے ہوئے یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی فوج اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈہ کر رہی ہے
-
یمن پر امریکہ کی تازہ ترین بمباری، متعدد افراد جاں بحق
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰یمن پر امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر بمباری کی ہے
-
بحیرہ عرب میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ونسن پر یمنی فوج کا حملہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ عرب میں امریکہ کے یو ایس ایس ونسن طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔