-
سب سے زیادہ خاتون قیدی امریکہ میں (ویڈیو)
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱امریکی جیلوں میں گزشتہ ۴۰ برسوں کے دوران خاتون قیدیوں کی تعداد میں 700 گنا اضافہ ہوا ہے اور اس وقت ایک رپورٹ کے مطابق امریکی جیلوں میں 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد خواتین جیلوں میں قید ہیں۔ یہ تعداد دنیا میں خاتون قیدیوں کی ایک ملک کے اندر سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکی جیلوں میں قید خواتین میں سے بہت سوں کو جیل انتظامیہ کے غیر انسانی رویے منجملہ جنسی استحصال کا سامنا ہے۔
-
داعش امریکی تفکرات کی دین ہے: مشیر صدر ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳داعش امریکی طرز فکر کی دین ہے، یہ بات اقلیتی اقوام کے امور میں صدر ایران کے مشیر نے کہی۔
-
امریکہ نے کیوبا کے خلاف مزید پابندیاں عائد کردیں
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰امریکی محکمہ خزانہ نے ہوانا کے خلاف مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کیوبا کے مزید تین عہدیداروں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
امریکہ، بدنام زمانہ جیل گوانتامو سے قیدی کی رہائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱مراکشی قیدی کو گوانتانامو سے رہائی کے بعد ایک بار پھر قید و بند کا سامنا، وطن پہنچتے ہی گرفتار کرلیا گيا۔
-
مغربی دنیا انسانی حقوق کا ڈھونگ کرتی ہے: ترجمان عدلیہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی دنیا میں انسانی حقوق کی حمایت کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔
-
امن کے ٹھیکیدار امریکہ میں بد امنی عروج پر، ۳ دن میں فائرنگ کے ۴۰۰ واقعات
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷امریکہ میں قدم جما چکے گن کلچر کی بدولت گزشتہ ہفتہ امریکی عوام کے لئے بڑا خونیں ثابت ہوا ہے۔
-
امریکی انسانی حقوق کانفرنس کا مطالبہ؛ امریکی جرائم کو دنیا کے سامنے آشکار کرنا لازمی ہے
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳امریکا کے مجرمانہ اقدامات سے دنیا والوں کو باخبر کرنے کے لئےامریکن ہیومن رائٹس کے نام سے منعقدہ کانفرنس کے شرکا نے انسانیت کے خلاف امریکہ کے گھناونے اقدامات اور جرائم کو دنیا کے سامنے اجاگر نے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے مسافر بردار طیارے پر حملے کا امریکہ جواب دے: صدر روحانی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کو ایران کے مسافر بردار طیارے کو میزائل حملے کا نشانہ بنانے جیسے وحشیانہ جرم کا بہرحال جواب دینا ہو گا۔
-
خلیج فارس میں 290 مسافروں کی شہادت، امریکی انسانی حقوق کی بولتی سند
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱آج 12 تیر مطابق 3 جولائی 2021 کو خلیج فارس میں امریکہ کے وحشیانہ میزائلی حملے کا نشانہ بننے والے ایرانی طیارے کے شہید ہونے والے مسافروں کی برسی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل بین الاقوامی پہلوؤں کا حامل ایک سنگین جرم تھا: سفیر ایران
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱شہید قاسم سلیمانی کا قتل بین الاقوامی پہلو کا حامل ایک سنگین جرم تھا جس نے بین الاقوامی امن و صلح کو بھی خطرات سے روبرو کر دیا۔ یہ بات اقوام متحدہ کے جینیوا ہیڈ کواٹر میں ایران کے نمائندے نے کہی۔