•  جارج فلوئیڈ  قتل کیس کی عدالتی کارروائی

    جارج فلوئیڈ قتل کیس کی عدالتی کارروائی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵

    گذشتہ سال 25 مئی کو جارج فلوئیڈ کی ہلاکت نے کئی دہائیوں بعد امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو احتجاج کے لیے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا تھا۔

  • اب بھی بے لگام ہیں امریکی پولیس والے ۔ ویڈیو

    اب بھی بے لگام ہیں امریکی پولیس والے ۔ ویڈیو

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲

    امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسند اور بہیمانہ رویہ کے خلاف جاری تحریک کے باوجود اب بھی امریکی پولیس اپنی گزشتہ انتہا پسندانہ حرکتوں سے باز نہیں آئی ہے اور آئے دن امریکہ کے کسی نہ کسی گوشے سے ایسی ویڈیو منظر عام پر آ ہی جاتی ہے جس میں امریکی پولیس اہلکار کو کسی سیاہ فام شہری پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ امریکی پولیس والے گلا گھونٹنے میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ ویڈیو امریکہ کے کسی دور افتادہ علاقے کی نہیں بلکہ ’’واشنگٹن ڈی سی‘‘ سے منظر عام پر آئی ہے۔

  • امریکی پولیس کی نسل پرستی تھم نہیں رہی ۔ ویڈیو

    امریکی پولیس کی نسل پرستی تھم نہیں رہی ۔ ویڈیو

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰

    امریکی پولیس کے نسل پرستانہ اور تشدد پسندانہ رویہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔

  • باز نہیں آ رہے امریکی پولیس والے! ۔ ویڈیو

    باز نہیں آ رہے امریکی پولیس والے! ۔ ویڈیو

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲

    امریکی ریاست پینسلوانیا میں یہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک نسل پرست امریکی پولیس افسر نے وہی تشدد آمیز طریقۂ کار اپناتے ہوئے ایک سیاہ فام شہری کو گرفتار کیا جو جورج فلوئڈ کے لئے اپنایا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بہت سے صارفین نے اس امریکی پولیس افسر کے استعفے اور اسے سزا دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف امریکہ میں ملکی سطح پر جاری تحریک کے باوجود امریکی پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کو ابھی تک لگام نہیں لگ سکی ہے۔

  • امریکہ میں نسل پرستی مخالف مظاہرین پر گاڑیوں سے 68 حملے

    امریکہ میں نسل پرستی مخالف مظاہرین پر گاڑیوں سے 68 حملے

    Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱

    امریکہ میں حالیہ سات ہفتوں کے دوران نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر اڑسٹھ بار گاڑیوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

  • جب پولیس ہی وحشی ہو تو کیا کیا جائے! ۔ ویڈیو

    جب پولیس ہی وحشی ہو تو کیا کیا جائے! ۔ ویڈیو

    Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰

    امریکی پولیس کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو رہے ایک سیاہ فام مالک کو جب اُس کے کتے نے دیکھا تو اسکے دفاع میں وہ پولیس کی جانب حملہ آور ہوا، مگر پولیس نے اسے فورا گولی مار دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں امریکی پولیس پر خوب جم کے نکتہ چینی کی گئی ہے۔

  • امریکی ریاست جارجیا میں حالات بگڑے، ایمرجنسی نافذ

    امریکی ریاست جارجیا میں حالات بگڑے، ایمرجنسی نافذ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹

    امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑھتے ہوئے احتجاج کے بعد ریاست جورجیا کے گورنر نے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے اس ریاست میں نیشنل گارڈز کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • امریکی پولیس کی بے حیائی، گولی مار کر خوشی کا اظہار+ ویڈیو

    امریکی پولیس کی بے حیائی، گولی مار کر خوشی کا اظہار+ ویڈیو

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱

    امریکا میں نسل پرستی اور سیاہ فاموں پر پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرے مسلسل ہو رہے ہیں لیکن پولیس کا تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور پولیس اہلکاروں کی بے حیائی کا نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔

  • امریکی پولیس کبھی نہیں سدھرے گی + ویڈیو

    امریکی پولیس کبھی نہیں سدھرے گی + ویڈیو

    Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴

    امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس بار امریکی پولیس کی نئی کرتوت سامنے آئی ہے۔

  • امریکہ کی بنیاد ہی تشدد و جرائم پر استوار ہے: نسل پرستی مخالف تحریک کے رہنما

    امریکہ کی بنیاد ہی تشدد و جرائم پر استوار ہے: نسل پرستی مخالف تحریک کے رہنما

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲

    امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ’’سیاہ فام انسانوں کی جان بھی اہمیت رکھتی ہے‘‘ کے تحت، جاری احتجاجی تحریک کے رہنما ہاؤک نیوسم نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف تحریک کو بھرپور طریقے سے جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔