-
فلسطینی استقامت کا صیہونی حکومت کو انتباہ، شرائط تسلیم کرو ورنہ جنگ کے لئے آمادہ ہو جاؤ
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸فلسطینی تنظیم حماس نے صیہونی حکومت کے سامنے اپنی مانگیں رکھتے ہوئے خبردار کیا ہے اگر تسلیم نہ کیا گیا تو پھر صورتحال ایک بار پھر جنگ پر منتج ہو سکتی ہے۔
-
حماقت کی تو اسرائیل کو ملیا میٹ کردیں گے، چیف کمانڈر سپاہ پاسداران کا سخت ترین انتباہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ذرہ برابر غلطی کی کوشش بھی کی تو اسے نابود کردیا جائے گا۔
-
امریکہ کو شکست دے کر بھاگنے پر مجبور کریں گے: حزب اللہِ عراق
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸امریکہ کو شکست کھانے اور ملک سے بھاگنے پر مجبور کر دیں گے، یہ بات عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہی ہے۔
-
ہم پر حملوں کے نتائج امریکہ کو بھگتنے ہوں گے: طالبان
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹طالبان گروہ نے صوبے قندھار میں اپنے ٹھکانوں پر ہونے والے امریکی حملوں پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
افغانستان میں انسانی المیئے کے خدشات
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵افغانستان میں پناہگزینوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اقوام متحدہ نے عالمی برادری کو خبردار کرتے ہوئے ان سے افغانستان کے لئے امداد کی اپیل کی ہے۔
-
ڈیلٹا وائرس کے پھیلاؤ کی بابت انتباہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱صحت کی عالمی تنظیم ڈبلو ایچ او کے مطابق ڈیلٹا کورونا کا پھیلاؤ خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
-
شام میں غیر ملکی فوجیوں اور دہشت گردوں کی موجودگی پر ایران کا انتباہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے شام کے بعض علاقوں میں غیر ملکی فوجیوں اور علیحدگی پسند نیز دہشت گرد گروہوں کی موجودگی پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
غیرملکیوں کے انخلاء کے بعد طالبان کے پاس طاقت کے استعمال کا کوئی جواز نہیں: ایران
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲ایران نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد طالبان کے پاس طاقت کے استعمال کا کوئی جواز نہیں رہ جاتا۔
-
غزہ کی گزرگاہ کو نہ کھولا گیا تو راکٹ حملے شروع کر دیں گے: حماس
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ کی گزرگاہ کو نہیں کھولا گیا تو مقبوضہ علاقوں پر راکٹ و میزائل حملوں کے ساتھ استقامت و مزاحمت کا نیا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
-
تایوان کے تعلق سے مغرب کو چین کا سخت انتباہ، بیرونی طاقتوں کی گستاخانہ مداخلت برداشت نہیں
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰چین کی حکومت میں تایوان سے متعلق امور کے نگراں دفتر نے تایوان کے سلسلے مغربی ملکوں کے ہر قسم کے گٹھ جوڑ کی بابت سخت ردعمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ چین اس مسلے میں بیرونی مداخلت کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔