-
غاصب صیہونیوں کو القسام بریگيڈ کا سخت انتباہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴فلسطینی جیالوں نے خبردار کیا ہے کہ قبلہ اول کی بے حرمتی ہماری ریڈ لائن ہے، عبور کئے جانے پر استقامتی فورسز خاموش نہیں رہیں گی۔
-
ایک صیہونی کا دوسرے صیہونی کو انتباہ، اپنا انجام مزید خراب نہ کرو!
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶خودساختہ ریاست اسرائیل کی یامینا پارٹی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے موجودہ وزیر اعظم کو انتباہ دیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے دست بردار ہوجائیں اور اس سے زیادہ اپنا انجام خراب نہ کریں۔
-
امریکہ کو چين کا انتباہ، دباؤ ميں نہیں آئیں گے
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹بیجنگ نے واشنگٹن کو انتباہ دیا ہے کہ امریکہ کو چینی کمپنیوں پر دباؤ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
روس کا نیٹو کے رکن ملکوں کو انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷پوتین نے کہا ہے کہ روسی سرزمین پر جارحیت کی صورت میں دشمن کے دانت توڑ ڈالیں گے۔
-
میانمار، فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج میں شدت
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ینگون میں فوجیوں کی تعیناتی اور نئے مظاہرے تشدد کی سنگین لہر کی صورت اختیار کر سکتے ہیں۔
-
میانمار، فوج کو سول نافرمانی کی تحریک کا سامنا
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک شروع ہوگئی ہے۔
-
برطانیہ کو حکومت چین کا انتباہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹حکومت چین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ متحدہ چین کے اصول کی پابندی کرے۔
-
ایران پر جارحیت کا تاوان یقینی نابودی ہے: ظریف
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷ایران اپنے جارح دشمنوں کو نابود کرنے میں کسی شک و تردید سے کام نہیں لیتا۔ یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےمغربی ایشیا میں امریکہ کے جارحانہ اور دشمنانہ اقدامات پر اسے خبردار کرتے ہوئے کہی۔
-
عراقی صدر اور حشد الشعبی کے کمانڈر کی ملاقات
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰عراق کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ عراق کے اقتدار اعلی کا احترام کرے اور اسکے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے۔
-
کورونا ویکسین کے تعلق سے بعض ممالک کی قوم پرستی پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کورونا ویکسین کی تیاری و پیداوار میں بعض دولتمند ملکوں کے قوم پرستانہ رویے پر سخت خبردار کیا ہے۔