-
پاکستان میں جبری شیعہ گمشدگان کی آزادی کیلئے زبردست احتجاج کے بعد دھرنا ختم
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶اہل خانہ جبری شیعہ گمشدگان کی جانب سے اعلیٰ ریاستی اداروں سے کامیاب مذاکرات اور 19 شیعہ مسنگ پرسنز کے ظاہر ہو جانے کے بعد پاکستان کےصدر ڈاکٹر عارف علوی کی رہائش گاہ کے باہر 13 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد قرار دینے پر امریکہ کو انتباہ
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی سازش پر سخت رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دانستہ طور پر دلدل میں پھنسنا چاہتا ہے اور یہ امریکہ کیلئے کسی نئے المیے سے کم نہیں ہو گا۔
-
ایران میں سیلاب سے تباہی، بڑے پیمانے پرامدادی کارروائیاں
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ایران میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے ساتھ ساتھ متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں بھی بڑے پیمانے پربغیر کسی رکاوٹ کےجاری ہیں۔
-
وینزوئلا میں امریکہ کی فوجی مداخلت کے بارے میں روس کا انتباہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱تیل سے مالا مال ملک وینزوئلا میں حالیہ دنوں میں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیاں اور اس ملک کی قانونی حکومت اور مخالفین کے درمیان بڑھتی ہوئی محاذ آرائی اب ایک حساس مرحلے میں داخل ہو چکی ہے-
-
آئی این ایف سے امریکہ کی علیحدگی پر روسی صدر کا انتباہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۵روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ملک کی وزارت دفاع کے عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آئی این ایف معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
ممکنہ غیر ملکی جارحیت کی بابت مودی کا انتباہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۰ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف ہر طرح کی غیر ملکی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا -
-
صیہونی حکام کو ایران کا انتباہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی عظیم قوم کے بارے میں صیہونی حکام کی جانب سے نازیبا اور ادب سے عاری الفاظ کا استعمال کئے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
غزہ کے جاری محاصرے پر حماس کا انتباہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ جاری رکھے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
کیوبا کے صدر کا امریکی پالیسیوں کی بابت انتباہ
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۱کیوبا کے صدر نے عالمی امن کے خطرہ بننے والے عوامل کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کو یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کا سخت انتباہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۸یمن کی نشینل سالویشن کی حکومت نے یمن کی آبی حدود اور یمن کے اقتداراعلی کے خلاف کسی بھی طرح کی کارروائی کی بابت امریکا اور اسرائیل کو سخت خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج کا جواب انتہائی سخت ہوگا۔