-
علاقائی عدم استحکام کا ذمہ دار امریکہ، روسی صدر
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ کو علاقے میں عدم استحکام اور بدامنی کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
یورپ کو روسی صدر کا سخت انتباہ
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۰روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے سینٹ پیٹرز برگ میں دنیا کے نو ملکوں کی نیوز ایجنسیوں کے ساتھ ایک نشست میں مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ تعلقات میں ریڈلائن عبور نہ کرے اور روسی مفادات کا پاس و لحاظ رکھے۔
-
داعش کے حملوں کے بارے میں عراقی وزیر اعظم کا انتباہ
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنے ملک کے پارلیمانی انتخابات کے موقع پر داعش دہشت گردوں کے ممکنہ حملوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم بھی عدالت کے خلاف بول پڑے
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۹پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب عدالت سے نواز شریف کو کسی قسم کا انصاف نہیں ملے گا جبکہ نواز شریف کے خلاف کرپشن کا کوئی چارج نہیں ہے۔
-
میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۲اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین پر عربوں کی عدم توجہ پر انتباہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰فلسطین کی تحریک حماس کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک کی حکومتیں اپنی بقا و تحفظ کی خاطر مسئلہ فلسطین کو نظرانداز کئے جانے سے بھی نہیں ہچکچا رہی ہیں۔
-
اقوام متحده کی جانب سے اسرائیل کی 130 کمپنیوں کے بائیکاٹ کا امکان
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کےہائی کمشنر نے غرب اردن میں صیہونی آبادی کے علاقوں میں سرگرم عمل اسرائیل کی ایک سو تیس کمپنیوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
کردستان میں ریفرنڈم منسوخ کرنے کی اپیل
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳عراق کی البدر تنظیم کے جنرل سیکریٹری نے، کردستان ریجن کے عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ علیحدگی کے لیے کرایاجانے والا ریفرنڈم منسوخ کردیں
-
اسرائیلی حملوں پر شامی فوج کا سخت ردعمل
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۷شام کے فوجی ٹھکانے پر اسرائیل کے ہوائی حملے کے بعد، شامی فوج نے علاقائی امن و استحکام پر اسرائیلی اقدامات کے منفی اثرات کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے پر امریکا کے ممکنہ دباؤ کی بابت ایران کا انتباہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی پر امریکا کے دباؤ کی بابت خبردار کیا ہے۔