-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ ہار ماننے کو تیار نہیں! ۔ کارٹون
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰باوجود اس کے کہ امریکہ کے تقریبا سبھی اہم ذرائع ابلاغ دونلڈ ٹرمپ کے صدارتی حریف جوبائیڈن کے جیتنے کی خبر دے چکے ہیں مگر خود ٹرمپ اب بھی اسے تسلیم نہ کرنے پر مصر ہیں اور انتخابات میں دھاندلی کا دعوا کرکے اس کوشش میں ہیں کہ جیسے بھی اور جس قیمت پر بھی ممکن ہو وائٹ ہاؤس کی چابی مزید چار برسوں تک اپنی جیب میں رکھنے کے لئے کوئی راہ نکال ہی لیں۔
-
امریکا میں الیکشن کے بعد سیاسی بحران
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی صدر کی موجودہ کیفیت مختصر کارٹون کی زبانی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک اینیمیشن گشت کر رہا ہے جس میں وائٹ ہاؤس میں رہنے کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کی جدو جہد کی عکاسی کی گئی ہے۔
-
ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان قانونی جنگ شروع
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴ایسے وقت میں جب ووٹوں کی گنتی کے معاملے پر ڈیموکریٹ اور ری پبلکن پارٹی کے درمیان اختلافات بدستور جاری ہیں امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاوس کے نئے چیف آف اسٹاف کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکی صدارتی الیکشن کے بعد سیاسی بحران
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کی پینتالیس ریاستوں نے دھاندلی پر مبنی ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸امریکہ کی پینتالیس ریاستوں کے حکام نے انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے اس ملک کے صدر کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
اقتدار میں آنے والے کسی بھی امریکی سے ایران کو کوئی دلچسپی نہیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو اقتدار میں ٹرمپ کے باقی رہنے پر کوئی تشویش یا بائیڈن کے اقتدار میں آنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
-
بہار میں این ڈی اے کی جیت
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳ہندوستان کی ریاست بہار کے صوبائی انتخابات میں قومی جمہوری اتحاد این ڈی اے نے ایک بار پھر کامیابی حاصل کر لی ہے۔
-
ٹرمپ انتخابات میں دھاندلی ثابت کرنے پر مُصِر
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں دھاندلی کا دعوی کیا ہے۔