-
ریاستی اسمبلی انتخابات میں حکمراں جماعت بی جے پی کا دبدبہ قائم
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸ہندوستان میں بی جے پی نے بہار اسمبلی انتخابات کے ساتھ ہی گیارہ ریاستوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر پر ٹرمپ کے حامیوں کا حملہ+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵جہاں ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے نتائج قبول کرنے سےانکار کر دیا ہے وہیں ٹرمپ کے حامی بھی الگ الگ طریقے سے اپنا غصہ ظاہر کر رہے ہیں۔
-
بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج اور امکانات
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
بہار کے ریاستی اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے فتح کے قریب
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹ہندوستان کی ریاست بہار میں ہوئے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی اپنے آخری مرحلے میں ہے اور نتائج کے مطابق نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کو اکثریتی ووٹ حاصل ہو جائيں گے۔
-
صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں ریپبلکنز میں اختلاف
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹امریکہ کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی اور انتخابی نتائج پر ڈونلڈ ٹرمپ کی برہمی کو لے کر ریپبلکنز کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ کی نومنتخب نائب صدر کے آبائی وطن میں جشن
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶امریکہ کے وائٹ ہاؤس سے تقریبا ۸ ہزار میل دور جنوبی ہندوستان میں واقع ایک چھوٹا سا گاؤں تھولاسیندراپورم امریکہ کی نو منتخب نائب صدر کملا ہیرس کا آبائی وطن جہاں اُن کے آباء و اجداد اسی سال قبل رہا کرتے تھے۔ جب قریے کے باشندوں کو خبر ملی کہ انکے گاؤں کی بچی امریکہ کی نائب صدر بن گئی ہے تو خوشی سے جھوم اٹھے اور سب نے مل کر زوردار جشن منایا۔
-
امریکا میں صدارتی الیکشن کے نتائج پر اختلاف
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
جوبائیڈن کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا رد عمل
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱امریکا میں صدارتی الیکشن اور اس کے نتیجے کے تعلق سے رونما ہونے والے اتفاقات و واقعات کو امریکی جمہوریت کی گھناؤنی حقیقت کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی شکست پر قلم کا رد عمل! ۔ کارٹونز
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰سوشل میڈیا صارفین اور کارٹونسٹ حضرات نے امریکی صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد خاکوں کی شکل میں رد عمل دکھایا ہے۔