• تیسرا اور آخری انتخابی مناظرہ جاری و ساری

    تیسرا اور آخری انتخابی مناظرہ جاری و ساری

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱

    ایران کے نامزد صدارتی امیدواروں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی وی مباحثہ جاری ہے اور توقع ہے کہ مققامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے تک جاری رہے گا۔

  • ایران کے صوبائی ٹی وی چینلوں پر صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم

    ایران کے صوبائی ٹی وی چینلوں پر صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶

    ایران میں صدارتی انتخابات کی تاریخ نزدیک آنے کے ساتھ ہی امیدواروں کی انتخابی مہم بھی تیز ہوگئی ہے۔ ایک طرف قومی ریڈیو اور ٹیلیویژن سے امیدواروں کو اپنے انتخابی منشور کے بیان اور عوام کے مسائل کے حل کے کے منصوبوں کی تشریح کا برابر سے موقع دیا جارہا ہے تو دوسری طرف سوشل میڈیا پر بھی انتخابی مہم جاری ہے ۔ اس کے علاوہ کورونا پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ محدود سطح پر عوامی اجتماعات کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔

  • ایران میں صدارتی الیکشن کی تشہیراتی مہم

    ایران میں صدارتی الیکشن کی تشہیراتی مہم

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران میں دوسرا ٹی وی مباحثہ

    ایران میں دوسرا ٹی وی مباحثہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران میں صدارتی انتخابات اور امیدواروں کی سرگرمیاں

    ایران میں صدارتی انتخابات اور امیدواروں کی سرگرمیاں

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایک صیہونی کا دوسرے صیہونی کو انتباہ، اپنا انجام مزید خراب نہ کرو!

    ایک صیہونی کا دوسرے صیہونی کو انتباہ، اپنا انجام مزید خراب نہ کرو!

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶

    خودساختہ ریاست اسرائیل کی یامینا پارٹی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے موجودہ وزیر اعظم کو انتباہ دیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے دست بردار ہوجائیں اور اس سے زیادہ اپنا انجام خراب نہ کریں۔

  • ایران کے صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم زور و شور کے ساتھ جاری

    ایران کے صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم زور و شور کے ساتھ جاری

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷

    ایران کے تیرہویں صدارتی امیدواروں کے درمیان براہ راست دوسرا ٹی وی مباحثہ منگل کو ہونے جا رہا ہے جبکہ سبھی امیدوار مختلف ذرائع سے اپنے انتخابی منشور اور آئندہ کے پروگراموں کے بارے میں عوام کو باخبر کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور پورے ملک میں انتخابی گہماگہمی زور و شور سے جاری ہے۔