-
فلسطینی انتفاضہ سے پھر پریشان ہوا اسرائیل
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵تل ابیب کے سابق انٹیلی جنس اہلکار نے فلسطینی انتفاضہ کے بارے میں خبردار کیا۔
-
فلسطینی جوانوں کی جوابی کارروائی، ایک صیہونی فوجی ہلاک (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵جنین میں فلسطینی مجاہدین اور غاصب اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جلمہ کے مقام پر جھڑپ ہوئی، جس میں دونوں طرف سے فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس میں دو فلسطینی مجاہد شہید اور ایک اسرائیلی افسر ہلاک ہو گیا۔
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۹صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کو مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
فلسطین، اسرائیل کے مفاد پر حملے تیز ہوئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۰فلسطین میں جہاں ایک طرف مغربی کنارے میں اسرائیلی بسوں پر فائرنگ کی گئی ہے وہیں دوسری جانب صیہونی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
جب فلسطینی قیدی سے ملے اس کے بچے+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰جمعے کو سوشل میڈیا نے فلسطینی قیدی خلیل عواودہ کی بھوک ہڑتال کے 167 دن بعد ہسپتال میں اپنے بچوں سے ملاقات کی ویڈیو شائع کی جس میں کچھ دل کو چھو لینے والے لمحات کو دکھایا گیا ہے۔
-
کیا اسرائیل کو گھیر رہے ہیں فلسطینی گروہ، اسرائیلی میڈیا کا عجیب دعوی!
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۴صیہونی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ غزہ کی سرحد پر مزاحمتی گروہوں نے میزائل بیلٹ تعینات کر دی ہے۔
-
صیہونی فوجی نے اپنے ساتھی کی جان لی
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴طولکرم میں بغیر بتائے اپنی چوکی چھوڑنے والے غاصب اسرائیلی فوجی کو اس کے ساتھی نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔
-
اسرائیل کی سفید پوش دہشت گردی!!!
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۷انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اعلان کیا کہ اس نے ڈاکٹروں کی بین الاقوامی یونین کو کچھ صیہونی ڈاکٹروں کے غیر انسانی اقدامات کی شکایت کی ہے جس میں تشدد میں شن بیٹ کے ساتھ تعاون بھی شامل ہے۔
-
حماس نے دکھائی طاقت، اسرائیل میں مچی کھلبلی+ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ نے اپنے خصوصی دستوں کی ٹریننگ کا ویڈیو جاری کر دیا ہے جس کے بعد اسرائیلی خیمے میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف بڑی کارروائی کی تیاری، جنگی ہیلی کاپٹرز بھی ہوں کے استعمال
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۹صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ فوج، مغربی کنارے کی کارروائیوں میں جنگی ہیلی کاپٹروں کے استعمال کا جائزہ لے رہی ہے۔