-
کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا شاخسانہ، ٹرک ڈرائیور نے ایک کنبے کو قتل کیا
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹کینیڈا میں اسلامو فوبیا کے تحت ایک ہی خاندان کے چار افراد کو مار ڈالا گیا۔
-
صیہونی اپنی شیطنت سے باز نہیں آ رہے، بیت المقدس میں اشتعال انگیز پرچم ریلی نکالنے پر مُصِر، حماس نے خبردار کیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱صیہونی حکومت کی پولیس نے صیہونی باشندوں کو مقبوضہ بیت المقدس میں اشتعال انگیز پرچم ریلی نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔ جس پر استقامتی گروہوں نے صیہونیوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ناانصافی اور نسل پرستی آج بھی پورے امریکہ میں چھائی ہوئی ہے: جوبائیڈن کا اعتراف
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱امریکی صدر نے سیاہ فاموں کے قتل عام کی برسی کے موقع پر کہا ہے کہ ناانصافی اور نسل پرستی آج بھی پورے امریکہ میں چھائی ہوئی ہے۔
-
امریکی فوج نسل پرستی اور شدت پسندی کا شکار
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴امریکی فوج میں نسل پرستی اور شدت پسندی پھیل گئی ہے جس کا اعتراف امریکی وزارت جنگ نے بھی کیا ہے۔
-
بدمعاشیوں سے باز نہیں آ رہی امریکی پولیس
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳تشدد، نسل پرستی اور انتہاپسندی کی خوگر امریکی پولیس کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہےَ جس میں وہ ایک غیر مسلح سیاہ فام شخص کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔ نیویارک پولیس کی یہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ایک بار پھر امریکی پولیس کے تشدد پسندانہ اور نسل پرستانہ رویہ کے خلاف امریکی عوام کے جذبات بھڑک اٹھے ہیں۔
-
امریکہ کی اندرونی دہشت گردی کا اعتراف
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸امریکی صدر جو بائیڈن نے حلف اٹھانے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ اندرونی دہشت گردی اور انتہا پسندی مستقبل میں امریکا کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے جس پر غلبہ پانا ضروری ہے۔
-
فرانس میں نو مساجد بند کرنے کا حکم
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹فرانسیسی حکام نے اسلام مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ملک کی نو مساجد بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
جاتے جاتے امریکی صدر ٹرمپ کے مؤاخذے کا بل بھی منظور
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶امریکی ایوان نمائندگان نے صدر دونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا بل منظور کر لیا ہے۔
-
امریکہ میں اسلحہ ساز کمپنیوں کا کاروبار چمک اٹھا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱عدم تحفظ کے احساس نے لاکھوں امریکی شہریوں کو اسلحے کی دکانوں کی جانب دھکیلنا شروع کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ نہیں تو جنگ ہوگی، امریکی صدر کے حامیوں کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹امریکی صدر کے انتہا پسند حامیوں نے منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ملک میں بدامنی پھیلانے اور آشوب بپا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔