-
جاتے جاتے امریکی صدر ٹرمپ کے مؤاخذے کا بل بھی منظور
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶امریکی ایوان نمائندگان نے صدر دونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا بل منظور کر لیا ہے۔
-
امریکہ میں اسلحہ ساز کمپنیوں کا کاروبار چمک اٹھا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱عدم تحفظ کے احساس نے لاکھوں امریکی شہریوں کو اسلحے کی دکانوں کی جانب دھکیلنا شروع کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ نہیں تو جنگ ہوگی، امریکی صدر کے حامیوں کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹امریکی صدر کے انتہا پسند حامیوں نے منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ملک میں بدامنی پھیلانے اور آشوب بپا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سپر پاور امریکہ کی کہانی تصاویر کی زبانی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲گزشتہ روز سے اب تک امریکہ سے جو تصاویر موصول ہوئی ہیں شاید انکی ںظیر امریکی تاریخ میں اس سے قبل نظر نہ آئی ہو۔ ایک شکست خورہ صدر کے کہنے پر اس کے حامیوں نے میدان میں آکر امریکی جمہوریت کی قلئی کھول کر رکھ دی۔ تمام تر تشدد، انتہا پسندی اور جارحانہ اقدامات کا سہارا لیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی امریکی کانگریس کا گھیراؤ کرنے کے بعد اس میں داخل ہو گئے جس کو دیکھتے ہوئے اراکین کانگریس کو سخت سکیورٹی حصار میں باہر نکلنا پڑا۔ نومنتخب صدر جوبائیڈن نے گزشتہ روز کو امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے حامیوں نے مظاہرہ شروع کر دیا
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱امریکی صدر کے حامیوں نے کانگریس کی عمارت کے سامنے مظاہرہ شروع کردیا ہے جہاں منتخب صدر جوبائیڈن کی کامیابی کی توثیق کے لیے اجلاس ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان میں ایک اور تاریخی مسجد کو خطرہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴ہندوستان میں انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد قوت الاسلام کو شہید کئے جانے کے سازشی منصوبے کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
جرمنی، ملک میں خانہ جنگی کا ماحول بنانے کے لئے مسلمانوں پر حملوں کی سازش
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۲جرمنی کے سرکاری حکام نے مسلمانوں کے خلاف سازش رچنے والے ایک انتہا پسند گینگ کو پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
آزادی اظہار رائے کے فرانسیسی دعوے کھوکلے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فرانس کو آزادی اظہار رائے کی حمایت کا دعوی کرنے کا حق نہیں ہے۔
-
آسٹریا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، حماس اور اخوان المسلمین بھی نشانے پر
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶آسٹریا نے مبینہ دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے بڑے پیمانے پر پکڑ دھکڑ شروع کردی ہے
-
موزمبیق میں انتہا پسندوں کے حملے،دسیوں ہلاک
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱افریقی ملک موزمبیق میں انتہا پسندوں کے ہاتھوں درجنوں افراد کا سر قلم کر دیا گیا۔