-
ٹرمپ کے حامی دعا میں جُٹے!
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴حال ہی میں ایسی ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آئی جو اس بات کی حکایت کرتی ہیں کہ امریکہ کے موجودہ صدر اور صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ناامید ہو رہے انکے حامی انکی کامیابی کے لئے دعائیں کرنے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ عجیب بات یہ کہ اس قسم کی تصاویر ہندوستان سے بھی موصول ہوئی ہیں جن میں انتہا پسند ہندوؤں کو انکی کامیابی کے لئے دعا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
غرب اردن کے انضمام کا منصوبہ منسوخ کیا جائے
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸بحران فلسطین کمیٹی نے صیہونی حکومت اور امریکہ سے کہا ہے کہ وہ غرب اردن کے الحاق کے ناپاک منصوبے سے دستبردار ہو جائے۔
-
کالعدم تنظیموں کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے: بلاول بھٹو
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین نے کہا ہے کہ ان کی جدوجہد ظلم و جبر کے خلاف جاری رہے گی۔
-
پاکستان میں انتہا پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۴حکومت پاکستان نے غیر معمولی کارروائی کرتے ہوئے انتہا پسند مدرسوں اور ان سے وابستہ اداروں کے ہزاروں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔