-
انسانی حقوق کے نام نہاد دعویدار صدام کے وحشیانہ جرائم میں برابر کے شریک: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸رہبر انقلاب اسلامی نے انسانی حقوق کے نام نہاد دعویداروں کو حقیقت بیان کرتے ہوئے، انہیں ایرانی عوام کے خلاف صدام کے وحشیانہ جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب یمن میں انسانی حقوق کی تحقیقات سے پریشان
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵سعودی عرب یمن میں انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ذریعے کرائی جانے والی تحقیقات کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
جبری گمشدگی انسانیت کے خلاف جرم
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵اسلام آباد ہائی کورٹ نے جبری گمشدگی کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
-
مالی و انسانی حقوق کے مسائل پر طالبان اور امریکہ کی گفتگو
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶افغانستان کی طالبان حکومت کے نگران وزیر خارجہ نے قطر میں افغانستان کے امور میں امریکی نمائندے سے مالی سرمایوں کی آزادی اور انسانی حقوق کے مسائل پر گفتگو کی۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی علمبردار خواتین کی بدتر صورتحال پر تشویش
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۴یورپی پارلیمنٹ کے ایک سو بیس سے زیادہ ممبران نے سعودی عرب کی انسانی حقوق کی خاتون کارکنوں کے حق میں آواز بلند کی ہے۔
-
عالمی برادری افغان عوام کی جان کے تحفظ کو ترجیح دے، افغانستان میں انسانی المیے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا رد عمل
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵مغربی ممالک افغانستان میں جان بوجھ کر اقتصادی بحران پیدا کررہے ہیں۔
-
ایران کی پارلیمنٹ نے فلسطین مخالف برطانوی اقدام کی مذمت کی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں ایران کی پارلیمنٹ میں قائم فلسطین کانفرنس کے سکریٹریٹ نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے برطانوی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
عالمی ادارے صیہونی قاتلوں اور مظلوم فسطینیوں کو ایک کٹہرے میں کھڑا کرنے سے باز رہیں
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ، اقوام متحدہ سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اور انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کینیڈا کی ایران مخالف قرار داد، سیاسی محرکات کی حامل اور غیر تعمیری ہے
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کینیڈا کی جانب سے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں پیش کی جانے والی قرارداد کو قانونی جواز سے عاری قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کے دعوے پر ایران کا رد عمل
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے آتنا دائمی نامی خاتون قیدی کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نامہ نگار کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے انہیں موثق ذرائع سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ دیا ہے۔