غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر کے 15 بچوں سمیت 78 افراد کو بے گھر کردیا ہے۔
امریکہ کے دو شہروں کلیفٹن اور پیٹرسن کی میونسل پلٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اپنی عمارتوں پر فلسطین کا پرچم نصب کریں گے۔
فلسطینی انتظامیہ نے رام اللہ میں ایک سرگرم فلسطینی رہنما کے قتل کے خلاف ہونے والے مظاہرے پر حملہ کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے اور امریکہ کو ظالمانہ پابندیوں کو بہرحال ختم کرنا ہوگا۔
بحرین کے چودہ فروری اتحاد نے سعودی عرب میں ایک شیعہ نوجوان کو پھانسی دینے کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس گھناؤنے عمل کی مذمت اور اسے وحشیانہ اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے حکومت امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کے بجائے اپنے ملک کے عوام کے مسائل و مشکلات حل کرنے کی کوشش کرے۔
رنگین فام مسلم اراکین کانگریس نے امریکی حکومت کو آئینہ دکھا دیا۔
فرانس کی وزارت داخلہ نے فلسطین کی حمایت میں نکلنے والی ریلیوں اور جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ اور آرامکو کو بیک وقت میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے-