-
اسرائیل کی جارحیت، 8 سالہ فلسطینی بچہ شہید
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 8 سالہ فلسطینی بچہ شہید ہو گیا۔
-
یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید 49 زخمی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۳غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲اسرائیل کی جیل میں قید 14 فلسطینیوں نے بغیر کسی الزام کے غیر قانونی طور پر گرفتاریوں پر بطور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
حکومت یمن اور جارح سعودی اتحاد میں قیدیوں کا تبادلہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵یمن کی قومی حکومت نے صنعاء میں جارح سعودی اتحاد کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی خبر دی ہے۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا مظاہرہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲بحرین کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر مظاہرہ کر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا فضائی حملہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے غزہ کے شمال مشرقی علاقے خان یونس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے کی ایک دن میں302 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳یمن کےصوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان میں خونریز جھڑپیں،31 صوبوں میں کرفیو نافذ
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳افغانستان میں خونریز جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں افغان حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔
-
صیہونی فوج کی بربریت، 3 فلسطینی زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳صیہونی حکومت کے غیر قانونی و غیر انسانی اقدامات کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں کم از کم 3 فلسطینی زخمی ہو گئے۔