-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد 4 ہوگئی
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہدا کی تعداد چار ہوگئی ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی بربریت کا ایک اور دلخراش واقعہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد کے حامل ٹرکوں کی طرف جانے والے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کی ہے۔
-
پاکستانی سینیٹ: غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت، اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پرتاکید
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳سینیٹ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی گئی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پر زور دیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل میں صیہونی فوجی اڈے پرمیزائل حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
تازہ ترین صیہونی جارحیت میں مزید 267 فلسطینی شہید و زخمی
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲غزہ کی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین اعداد وشمار میں اعلان کیا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح صیہونی فوج کے حملے میں مزيد نوے فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ یمن، اردن، لبنان اور بحرین کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
-
بی جے پی کی حکومت اور نریندر مودی پر راہل گاندھی کی کڑی نکتہ چینی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی ڈبل انجن حکومت ، جنگل راج کی ضمانت ہے۔
-
اسرائیل کی 75 سالہ تاریخ میں ہمیں اتنا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا: اسرائیلی وزیرجنگ کا اعتراف
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱صیہونی حکومت کے وزیرجنگ نے غزہ جنگ میں صیہونی فوجیوں کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے آج تک ہرگز ایسی جنگ نہیں دیکھی اور پچھتر برسوں سے ایسی صورت حال کا سامنا نہیں کیا۔
-
امریکی فوجی افسر کی خود سوزی، غزہ کے بارے میں مغرب کی پالیسیوں کی رسوائی کا سبب ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲انتخابات میں پہلی بار ووٹ دینے کے اہل نوجوانوں اور شہدا کے اہل خانہ کی ایک بڑی تعداد نے آج رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
فلسطینی مجاہدین نے غزہ کو اسرائیلی فوجیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴فلسطینی مجاہدین نے غزہ کے جنوبی علاقے میں صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی ہے جس کے دوران صیہونی فوج کے متعدد مرکاوا ٹینک تباہ اور کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔