-
اسرائیل نے تباہ حال غزہ پر دوبارہ حملے کیوں شروع کئے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸جنوبی غزہ پرصیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے میں ستائیس فلسطینی شہید ہوگئے
-
اسرائيلی فوجیوں کے راستے میں بم دھماکہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱جنوبی غزہ پٹی میں واقع خان یونس کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی مسلسل جاری ہے۔
-
غزہ کے عوام، میدان کے حقیقی ہیرو ہیں: ایرانی اسپیکر
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵ایران کی پارلمینٹ کےاسپیکر نے کہا ہے کہ کوئی بھی اقدام سات اکتوبر کے واقعے میں صیہونی حکومت کی عظیم شکست اور اس کی کھوئے ہوئے وقار کو بحال نہیں کر سکے گا۔
-
فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف یورپی اورامریکی عوام سڑکوں پر
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت اور فلسطینی عوام کی حمایت میں یورپ و امریکہ کے مختلف علاقوں میں یورپی عوام کے مظاہروں اور احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں نئی دہلی کے دیرینہ موقف پر تاکید
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹ہندوستان کے وزیر خارجہ نے فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو میں فلسطین کی حمایت میں اپنے ملک کے موقف پر زور دیا۔
-
عالمی فوجداری عدالت ثابت کرے کہ وہ بڑی طاقتوں کی غنڈہ گردی اور دباؤ میں نہیں آئے گا: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵ایران نے کہا ہے کہ عالمی فوجداری عدالت یہ ثابت کرے کہ وہ آزاد اورغیر جانبدار ہے اور بڑی طاقتوں کی غنڈہ گردی اور ان کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔
-
غزہ میں عام شہریوں منجملہ بچوں اور عورتوں کے قتل عام کا ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ غزہ میں عام شہریوں منجملہ بچوں اور عورتوں کے قتل عام اور غزہ میں بنیادی اور شہری تنصیبات کی تباہی کی ذمہ دار، وہی ہے۔
-
طوفان الاقصی نے صیہونی طاقت کا بھرم توڑ کر رکھ دیا: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲ایران کے سینیئر نائب صدر محمد مخبر نے تہران اور دمشق کے تعلقات کو اسٹریٹیجک اور قریبی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، شام کے ساتھ مشترکہ اقتصادی تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
نیویارک میں غزہ کے شہداء کی یاد میں یہودیوں کا اجتماع
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴سیکڑوں یہودیوں نے شہر نیویارک میں غزہ کے شہداء کی یاد میں اجتماع منعقد کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف برطانیہ اور امریکا میں احتجاج
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ