-
روس نے میٹاکمپنی کو دہشت گرد اداروں کی فہرست میں شامل کرلیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷روس نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا کو دہشت گرد اورافراطی تنظیموں کی روسی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
-
ٹوئٹرکمپنی میں غیرملکی جاسوسوں کی ڈیٹا تک رسائی
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳مشہورسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سابقہ سیکیورٹی چیف نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی میں غیر ملکی جاسوس گھس گئے ہیں اورانہیں کمپنی کے ڈیٹا تک رسائی حاصل ہے۔
-
اینڈرائڈ ڈیوائس کو مغربی ممالک کبھی بھی بند کرسکتے ہیں: کسپرسکی کا انکشاف (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸اینڈرائڈ اور آئی فون کے موبائل فون، ٹیب یا دیگر آلات کو مغربی ممالک کبھی بھی بند کرسکتے ہیں، یہ بات کا انکشاف کسپرسکی کمپنی کی سابق خاتون مینیجر نے ایک انٹرویو میں کیا۔
-
کیا یورپ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں لو لگام دے پائے گا؟
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کی منمانیوں کے بعد اب یورپ نے انہیں لگام دینے کے لیے خصوصی قوانین وضع کر دئے ہیں جن کے تحت کمپنیوں کو صارفین کی پرائیویسی کا خیال رکھنے اور ان کے ڈیٹا اور نجی معلومات کا کاروباری مقاصد کے لئے استعمال نہ کرنے کا پابند بنایا گیا ہے۔
-
یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی پر انٹرپول کی تشویش
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سربراہ نے یوکرین کو ہلکے و بھاری ہتھیار فراہم کئے جانے کے عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہتھیار یورپ میں تباہ کاروں کے ہاتھوں میں پہنچ سکتے ہیں۔
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی کتنی آبادی انٹرنیٹ سے محروم ہے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۳اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا کی 37 فیصد آبادی اب بھی انٹرنیٹ سے محروم ہے۔
-
ترکمنستان، انٹرنیٹ کنیکشن کے لئے قرآنی حلف اٹھانا ضروری
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵ترکمنستان کی حکومت نے شہریوں کو انٹرنیٹ سروس کی گھروں میں فراہمی کے لیے غیر معمولی شرط عائد کر دی۔
-
کشمیرمیں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵شمالی کشمیر کے سوپور میں مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
برطانوی عوام جاننا چاہتے ہیں کہ حقیقت کیا ہے؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴بکہنگم پیلس کے ملازمين کی زبان بندی کے احکامات جاری کردیئے گئے
-
میانمار میں حالات بدستور کشیدہ، انٹرنیٹ سروس منقطع
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲فوجی بغاوت کے بعد ہونے والے احتجاج کے دوران فوج نے ملک کی تمام زبانوں میں ویکیپیڈیا تک رسائی کو روک دیا ہے۔