-
اسکولوں میں، سستا اور آسان انٹرنیٹ فراہم کیا جائے: عمران خان
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے اسکولوں میں، انٹرنیٹ کی آسان اور سستی فراہمی کی ہدایت جاری کی ہے۔
-
پلواما اور شوپیاں میں اب بھی انٹرنیٹ خدمات معطل
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے میں پلواما اور شوپیاں کو چھوڑ کے، ٹو جی انٹرنیٹ خدمات بحال کردی گئی ہیں ۔
-
کشمیرمیں انٹرنیٹ پرپابندی کا نیا عالمی ریکارڈ
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں انٹرنیٹ پر پابندی کا نیاعالمی ریکارڈ قائم ہوا ہے۔
-
روس، مشترکہ انٹرنیٹ کی دنیا سے علیحدہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸روس کا دنیا سے علیحدہ انٹرنیٹ بنانے کا تجربہ کامیاب ہوگیا جب کہ تجربے کے نتائج کو صدر پوتین کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
-
کشمیر میں 141 دنوں سے لاک ڈاؤن
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی لاک ڈاؤن کا آج 141 واں روز ہے، کشمیری 141 دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پورے ملک میں بہت بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں
-
میڈیا میں دکھائی جانے والی ہر چيز حقیقی نہیں ہوتی + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳آجکل سوشل میڈیا خبروں کے حصول کا ایک اہم ذریعہ بن گیا ہے۔
-
کشمیر:43 ویں دن بھی دفعہ 144 نافذ، دکانیں اورتجارتی مراکز بند
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور تمام تعلیمی اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
-
برہان وانی کی تیسری برسی پر کشمیر میں عام ہڑتال
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج برہان وانی کی تیسری برسی کے موقع پرعام ہڑتال ہے۔
-
منافرت اور نسل پرستی پر مبنی مواد فیس بک کیلئے چیلنج
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳فیس بک نے انٹرنیٹ کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے لیے حالات کے موافق نئے قواعد و ضوابط کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔