-
یوم دختر مبارک
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰ماہ ذیقعدہ کی پہلی تاریخ کو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم دختر کا نام دیا گیا ہے۔ یہ دن امام موسی کاظم علیہ السلام کی دختر گرامی حضرت معصومہ قم علیہا السلام کی ولادت باسعادت کا ہے۔ ایران میں اس دن بیٹیوں کو تحفے دیئے جاتے ہیں اور انہیں زندگی کے صحیح طریقے سکھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ہم اپنے تمام قارئین اور ناظرین کی خدمت میں اس دن کی مناسبت سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔
-
قالینِ ساروق، عالمی شہرت یافتہ قالین
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲ایران کے شہر اراک کے شمال میں ساروق اور جیریا نامی دو قریے آباد ہیں جہاں ہاتھوں سے قالین کی بنائی کا کام کافی پرانا ہے اور وہاں بُنے جانے والے قالینوں کو عالمی شہرت حاصل ہے۔ ان خطوں میں خواتین قالین کی بنائی میں خاصی مہارت رکھتی ہیں اور انکی ایک بڑی تعداد اسی کام میں مصروف ہے۔
-
شب یلدا - بازارتجریش سے خصوصی رپورٹ
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
اولڈ ایج ہوم میں خواتین نے منایا جشن یلدا
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰فوٹو گیلری
-
ایران میں شب یلدا
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۴فوٹو گیلری
-
خراسان شمالی اورخراسان رضوی کے قبائل اور خانہ بدوش
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۹فوٹو گیلری
-
ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کا شمالی علاقہ جلفا
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳فوٹو گیلری
-
تہران میں سونے کی صنعت
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۳فوٹو گیلری
-
ایران میں ھخامنشی دور کے 1783تاریخی لوح اور نوادرات کی تقریب رونمائی
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹فوٹو گیلری
-
ایران کے صوبہ فارس میں انگور کا باغ
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۸فوٹو گیلری