-
ایرانی صدر: مغرب کو اسرائیل کی فکر ہے اس کو غزہ اور فلسطین کی فکر کیوں نہیں ہے؟
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں غزہ کی جنگ اور فلسطین کے حوالے سے امریکا اور یورپ کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسرائیل کی اتنی فکر ہے لیکن غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی کوئی فکر نہیں ہے۔
-
زمین کی حفاظت کے لئے ایران نے کیا ایسا کام کہ پوری دنیا تعریف کرنے پر ہو گئی مجبور
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۰زمین کی حفاظتی ڈھال کے طور پر اوزون کی پرت کو کئی برسوں سے نقصان پہنچ رہا ہے اسی لئے دنیا کے ممالک نے مونٹریال پروٹوکول کے تحت اس تباہی کو روکنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔
-
ایران کے محکمہ سیاحت کے وفد کا دوره ہندوستان
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
کرمانشاہ میں واقع "طاق بستان" تاریخی کمپلکس
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۵طاق بوستان ایران کے صوبے کرمانشاہ کے مشہور مقامات میں سے ایک ہے یہ تاریخی ورثہ ساسانی دور سے چھوڑے گئے اہم مقامات میں سے ایک ہے۔ نقشوں کا یہ مجموعہ پہاڑ کی ڈھلوان پر اور ایک جھیل کے قریب واقع ہے جسے طاق بوستان جھیل کہا جاتا ہے۔
-
پابندیاں ناکام تجربہ ہے، ایرانی وزیرخارجہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ پابندیاں، ایک ناکام تجربہ ہے۔
-
چمران ایک ریسرچ سیٹلائٹ ہے، پابندیاں لگانے والوں کو بھرپور جواب: ایران کی وزارت خارجہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶ایرا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ "چمران ایک " تحقیقی سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ اور زمین کے مدار میں اسکی تنصیب سے پابندیاں لگانے والے بے منطق لوگوں کو ایک بار پھر اپنے اقدامات کا واضح جواب مل گیا ہے۔
-
’’مجاہدان در غربت‘‘ کے عنوان سے 9ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱ایران کے شہر دامغان میں ’’مجاہدان در غربت ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی نویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کے پیغام سے کیا گیا۔
-
اسپیس سے ایران کو ملنے لگے سگنل، "چمران 1" سیٹلائٹ نے کیا کمال
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶ایران کے چمران-1 سیٹلائٹ نے خلا سے سگنل بھیجنا شروع کر دیا ہے۔
-
تاریخی اور قدیمی فن پاروں اور آثار قدیمہ کی حفاظت کے لئے حرم امام رضا(ع) ایک محفوظ جگہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸حرم امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو تاریخی اور قدیمی ڈاک ٹکٹس اور کرنسی نوٹ عطیہ کرنے والے افغان شہری کا کہنا تھا کہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا حرم مطہر آثار قدیمہ کی حفاظت کے لئے ایک محفوظ جگہ ہے ۔
-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان عراق کا دورہ مکمل کر کے تہران لوٹ آئے
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنا تین روزہ دورہ عراق مکمل کرنے کے بعد تہران لوٹ آئے۔