SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران قزاقستان تعلقات

  • صدر ایران: دنیا میں امن کے لئے عالمی قوانین کی پابندی ضروری

    صدر ایران: دنیا میں امن کے لئے عالمی قوانین کی پابندی ضروری

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴

    صدرایران نے امن و اعتماد کے زیر عنوان ترکمانستان میں منعقدہ بین الاقوامی اجلاس سے خطاب میں تاکید کی ہے کہ اگر دنیا امن چاہتی ہے تو کوئی بھی ملک عالمی قواعد وضوابط سے باہر نہ جائے

  • ایران اور قازقستان کے درمیان کئی اہم معاہدے، دونوں صدور نے ایک مشترکہ اعلامیہ پر بھی دستخط کئے

    ایران اور قازقستان کے درمیان کئی اہم معاہدے، دونوں صدور نے ایک مشترکہ اعلامیہ پر بھی دستخط کئے

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵

    ایران اور قازقستان نے ٹرانسپورٹ، ثقافت، صحت، قانونی معاونت اور ڈپلومیسی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم معاہدے پر دستخط کیا۔

  • ایرانی نائب صدر کا ڈیجیٹل اور اے آئی پر مبنی معیشت کے شعبے میں یک طرفہ پالیسیوں کے خاتمے پر زور

    ایرانی نائب صدر کا ڈیجیٹل اور اے آئی پر مبنی معیشت کے شعبے میں یک طرفہ پالیسیوں کے خاتمے پر زور

    Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے ڈیجیٹل اور مصنوعی ذہانت پر مبنی معیشت کے شعبے میں تسلط کے لیے یکطرفہ کارروائیوں کے سد باب پر زور دیا اور مشترکہ ڈیجیٹل مصنوعات اور مصنوعی ذہانت پر مبنی مصنوعات تیار کرنے میں تعاون پر زور دیا۔

  • ایران اور قزاقستان کے مابین باہمی تعاون کے 9 معاہدے

    ایران اور قزاقستان کے مابین باہمی تعاون کے 9 معاہدے

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱

    ایران اور قزاقستان کے درمیان باہمی تعاون کی متعدد مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کرنے کی تقریب سعد آباد محل میں دونوں ممالک کے صدور اور وزراء کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی نے یوکرین کے بحران کی بنیادی وجہ بتا دی

    رہبر انقلاب اسلامی نے یوکرین کے بحران کی بنیادی وجہ بتا دی

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۲

    قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے اپنے وفد کے ساتھ اتوار کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • صدر ایران نے کیا قزاقستان کے صدر کا باضابطہ استقبال۔ ویڈیو

    صدر ایران نے کیا قزاقستان کے صدر کا باضابطہ استقبال۔ ویڈیو

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح تہران کے دورے پر آئے قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف کا باضابطہ استقبال کیا۔ قزاقستان کے صدر اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ آج تہران پہنچے ہیں۔

  • قزاقستان کے صدر تہران پہنچ گئے۔ ویڈیو

    قزاقستان کے صدر تہران پہنچ گئے۔ ویڈیو

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰

    قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کی دعوت پر آج تہران پہنچے ہیں۔ اس سے قبل مئی کے مہینے سے اب تک آرمینیا، ترکمنستان، تاجیکستان، پاکستان، وینیزویلا، شام اور قطر کے اعلیٰ حکام ایران کا سفر کر چکے ہیں جن میں امیر، صدر، وزرائے خارجہ اور پارلیمنٹ اسپیکر سبھی شامل ہیں۔

خاص خبریں

  • صیہونی حکومت سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کا اقوام متحدہ کا مطالبہ
    صیہونی حکومت سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کا اقوام متحدہ کا مطالبہ
    ۲ hours ago
  • اپنے وطن کو کیوں چھوڑ رہے ہیں ہندوستانی شہری؟
  • غزہ میں بنا بمباری کے قتل عام، 8 ماہ کی ایک شیر خوار بچی بھی جاں بحق
  • غزہ میں جاری تباہی اور انسانی المیہ بین الاقوامی نظام کی ناکامی کا واضح ثبوت: تحریک حماس
  • فیض حمید نے کور کمانڈر کی حیثیت سے بھی عمران خان کو سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کی تھی: پاکستانی وزیر دفاع
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS