SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران پاکستان تعلقات

  • پاکستان کے وزیر دفاع کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی

    پاکستان کے وزیر دفاع کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی

    Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴

    پاکستان کے وزیر دفاع نے اپنے پڑوسی ملک اسلامی جمہوریہ ایران سے آسان اور سستی توانائی حاصل کرنے کو پاکستان کا حق قرار دیا ۔

  • امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے، ایرانی گیس پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ناگزير: لیاقت بلوچ

    امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے، ایرانی گیس پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ناگزير: لیاقت بلوچ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲

    جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن کو پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ضروری قرار دیتے ہوئے امریکہ کی جانب سے اس پروجیکٹ کی مخالفت کی مذمت کی۔

  • گیس پائپ لائن پر امریکی بیان اور پاکستانی وزیر کا ردعمل

    گیس پائپ لائن پر امریکی بیان اور پاکستانی وزیر کا ردعمل

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳

    پاکستان کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو ایران کی گیس پائپ لائن کی اشد ضرورت ہے۔

  •  ایران و پاکستان کے خلاف امریکہ کا دشمنانہ اقدام

    ایران و پاکستان کے خلاف امریکہ کا دشمنانہ اقدام

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱

    امریکا نے دیگر ملکوں کے تعلقات میں مداخلت پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران اور پاکستان کے درمیان گیس پائپ لائن پروجکٹ پر کام جاری رکھنے کی حمایت نہیں کرے گا۔

  •  ایران و پاکستان کے تعلقات کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر تہران کا آزادی ٹاور سج گیا

    ایران و پاکستان کے تعلقات کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر تہران کا آزادی ٹاور سج گیا

    Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱

    یوم پاکستان اور ایران و پاکستان کے تعلقات کے آغاز کی 77 ویں سالگرہ کے موقع پر تہران کا آزادی ٹاور اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پرچموں کے رنگ میں نظر آیا۔

  • پاکستان کے لیے ایران گیس پائپ لائن انتہائی اہم: پاکستانی اسپیکر

    پاکستان کے لیے ایران گیس پائپ لائن انتہائی اہم: پاکستانی اسپیکر

    Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۳

    پاکستان کی پارلیمنٹ کے نئے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔

  • ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر پیش رفت ہورہی ہے: پاکستان

    ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر پیش رفت ہورہی ہے: پاکستان

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہمسایوں سے تعلقات کا تعین نئی کابینہ یا وزیرخارجہ کریں گے۔

  • پاکستان کے ساتھ رابطوں کے فروغ کا خیرمقدم کرتے ہیں: صدر ایران

    پاکستان کے ساتھ رابطوں کے فروغ کا خیرمقدم کرتے ہیں: صدر ایران

    Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستان کے نئے وزیراعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں فروغ کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • صدر ایران کی طرف سے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم بننے پر مبارک باد

    صدر ایران کی طرف سے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم بننے پر مبارک باد

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۸

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے محمد شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل پاکستان کی اولین ترجیح ہے: سینیٹرفاروق ایچ نائیک

    ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل پاکستان کی اولین ترجیح ہے: سینیٹرفاروق ایچ نائیک

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲

    پاکستانی سینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل اور بریکس میں شمولیت پاکستان کی نئی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  ایران افغانستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور مزید گہرائی پیدا کرنے کا خواہاں
    ایران افغانستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور مزید گہرائی پیدا کرنے کا خواہاں
    ۲۱ minutes ago
  • اتر پردیش میں ایس آئی آر سے پہلے بڑے پیمانے پر اعلی افسران کے تبادلے، مذہب کی بنیاد تعیناتی کے الزامات
  • پاکستان میں درجوں دہشت گرد ہلاک، پاکستانی فوج کے ایک کیپٹن سمیت چھے جوانوں کی بھی موت
  • مقابلہ نہیں کر سکتے تو دباؤ بناؤ، حزب اللہ کو لے کر لبنان حکومت کے صدر کا امریکا کو دو ٹوک جواب
  • دشمنوں کا امن کا نعرہ ان کے عمل کے برعکس ہے: اسپیکر قالیباف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS